مجھے پاکستان سے پیار کیوں ہے

Posted on at


مجھے پاکستان سے پیار کیوں ہے
ہر شخص اپنے وطن سے پیار کرتا ہے یہ ایک فطری جذبہ ہے کیوں کے جہاں ہم پیدا ہوتے ہے اس جگہ کو پسند کرتے ہے کیوں کے یہ زمین ہمیں خوراک مہیا کرتی ہے کیوں کے یہ ہمارے اذہان کو منور کرتی ہے اور ہماری حفاظت کرتی ہے یہاں ہم اپنے عزیزوں اقارب کے پاس رہتے ہے جو ہمارے دکھ سکھ میں ساتھ دیتے ہے ہمیں ان کے قریب تحفظ قربت اور دوستی کا احساس ہوتا ہے اس کی خوبصورت وادیاں بلند پہاڑ بہتے دریا اور اس کی رسموں روایات ہمیں سب عزیز ہے لیکن اپنے ملک سے محبت ان زمینی اور مادی چیزوں کی وجہ سے نہی میں اپنے ملک کی خوبصورتی سے محبت ضرور کرتا ہوں لیکن ظاہری خوبصورتی سطحی اور عارضی ہوتی ہے مجھے اپنے وطن سے محبت اس لیے ہے کے یہ ہمارا ملک ہے اور یہ مسلمانوں کا ملک ہے ہم سب کو اس بات پی ناز ہونا چاہے کے ہم حضور صللاہوالحی وسلم کی نسل سے ہے


علامہ اقبال عظیم ترین شاعر تھے
علامہ اقبال ٩ نومبر ١٨٧٧ کو سیالکوٹ میں پیدا ہووے ان کے والد شیخ نور محمّد ایک عظیم صوفی تھے اقبال کو مذہب سے گہری محبت ان وراثت میں ملی تھی ان کے استاد میرحسن نے ان کے کردار کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے آپکو عربی اسلامی اور فارسی کی تعلیم دی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وو لاہور چلے گئے وو سمجھتے تھے کے مسلمانوں نے اسلام کے حقیقی پیغام کو بھلا دیا اور دنیاوی خواھشات میں مگن ہو گئے علامہ اقبال نے اپنی نظموں کے ذریہ انہیں عیش کوشی کی گہری نیند بیدار کرنے کی کوشش کی اپنی خودی مرد مومن اور شاہین کے لافانی استعاروں سے انھے عزت نفس اور مذہب سے محبت کا درس دیا


علامہ اقبال نے کب وفات پائی
علامہ اقبال کا سب سے بڑا احسان یہ ہے کے انہوں نے مسلمانوں کے لیے ایک الگ مملکت پاکستان کا تصور پیش کیا ١٩٣٠ میں آل انڈیا مسلم لیگ کے جلسہ الا آباد کی صدارت کی برصغیر کے مسلمان اگر اپنی زندگی اسلام کی تعلیم کے مطابق گزارنا چاہتے ہے توں انہیں علیحدہ وطن کے حصول کے لیے سخت جدو جہد کرنا پڑے گی بدقسمتی سے اپنے خواب کی سچی تعبیر کو دیکھنے کے لیے وو زندہ نہ رہے ١٢١اپریل ١٩٣٨وفات پاگئے انہیں لاہور میں دفن کیا گیا جہاں مینار پاکستان اس عظیم شاعر کی بصیرت اور دور اندیشی کی گواہی دے رہا ہے




About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160