بالوں کی حیفاظت کے طریقے

Posted on at


بال انسان کی شخصیت میں بھت اھم کردار ادا کرتے ھیں۔ خوبصورت بال انسان کی شخصیت کو اور بھی زیادھ نکھار دیتے ھیں۔مگار یہ بات بھی سچ ھے کہ بالوں کو خوبصورت رکھنے کے لیے ین کی ھفاظت کرنا بے حد زروری ھے۔کچھ لوگ اہنے بالں کی حفاظت کے لیے بازار کی چیزوں پر انحصار کرتے ھیں۔ جو کہ بلکل بھی ٹھیک بات نھیں ھے۔ کیونکہ بازار کی چیزیں بالوں کے لیے بھت مضر ھیں ان سے بالں کو نقصان تو ھو سکتا ھے مگر فائدہ نھی ھو ساکتا۔ ھلانکہ ایسی مصنوعات بنانے والے دعوے تو بھت زیادہ کرتے ھیں مگر ان کو پورا نھی کر پاتے۔

اب سوال ےی پیدا ھوتا ھے کہ اگر ان مصنوعات کا استعمال نہ کیا جائے تو پھر کیا کیا بائے کہ ھمارے بال کھبصورت اور جازب نظر ھوں۔بالوں کی ھفاظت کے لیے چند گھریلو ٹوٹکے ایسے جن سے بالوں کو خھبصورت بنایا جا سکتا ھے۔ جیسے تمام جانداروں کو خورک کی ضرورت ھوتی ھے اسی طرح بالوں کو بھی خوراک کی ضرورت ھوتی ھے اور بالں کی اب سے اھم غزا تیل ھے۔

لہزا بالں میں تیل لگانا بے ھد ضروری ھے۔اس کے علاوہ بھی بھت سے طریقے ایسے ھیں جن سے بالں کو خوبصورت بنایا جا سکتا ھے۔ جیسا کہ انڈے میں دو چمچ زیتون کا تیل اور دھی ملا کر بالوں میں لگایا جائے اور دو گھنٹے بود دھو لیا جائے تو بال نا صرف خوبصورت ھوتے ھیں بلکہ لمبے بھی ھوتے ھیں اسی طرح صرف زیتون کا تیل بھی بالوں کے لیے بھت مفید ھے۔ اس کے لگانے سے بال نرمو ملائم ھو جاتے ھیں



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160