ایک کھلاڑی ایک لیڈر عمران خان

Posted on at


ایک کھلاڑی ایک لیڈر عمران خان


عمران خان .نومبر کی 25th ، 1952 کو لاہور ، پاکستان میں پیدا ہوئے.جو کے متاثر کن رہنما ، استاد ، حقیقی آل راؤنڈر اور باصلاحیت کھلاڑی ایک حقیقی پاکستان علامات کی وضاحت . عمران خان یقینی طور پر کبھی بھی سب سے بڑی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ایک اور کرکٹ کے کھیل میں سب سے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک تھا .عمران خان ایک ایسا انسان جسے میں نے آج تک زندگی کے ہر موقع پر ہر حالت میں اور ہر مقصد میں بطور لیڈر ہی دیکھا ہے.بے شک وہ میدان کھیل کا ہو سیاست کا ہو اور یا پڑھائی کا ہو .ہر کام میں وہ سب سے بہتر اور آلہ میعار انسان ہے.وہ نہ ڈرنے والوں میں سے ہے نہ جھکنے والوں میں سے اور نہ ہی جھوٹ بولنے والوں میں سے ہر حال کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا اور دوسروں کے لئے لڑنا یہ ہی اس خان کی بہادری اور خاصیت ہے.ہر انسان کا قردار اور کام اسکی پہچان ہوتا ہے.شروع شروع میں کچھ نہیں ہوتا لکن زندگی کے اوقات گزرنے کے ساتھ ساتھ وہ کہیں نہ کہیں مہارت حاصل کر ہی لیتا ہے اور یہ مہارت اسکی پہچان بن جاتی ہے اسی طرا ع سے عمران خان صاحب شروع میں ایک اچھے فاسٹ بولر کرکٹر کی حیثیت سے جانے جاتے تھے دنیا بھر میں.اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی تھے.اور اسی خان کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ جیت چکی ہے ایک بار.یہ ورلڈ کپ عمران خان کی جی جان کی بازی اور زور تھاکے ١٩٩٢ میں پاکستان یہ ورلڈ کپ جیتا .اور خدا پر یقین قوم کی دعا ہیں تھی جنہوں نے پاکستان کو جتا کر پاکستان کر سر بلند کر دیا.عمران خان کے بعد آج تک کوئی ورلڈ کپ ون ڈے کا چیمپئن نہ بنا سکا.١٩٩٢ کی پاکستان کی ٹیم دنیا کی سب سے ہلکی اور دوسری ٹیموں کے مقابلے میں بہت کمزور تھی لکین اگر جیت کی بات کی جائے تو اس کی وجہ ہے صرف اور صرف لیڈرشپ اگر لیڈر اچھا ہو تو دنیا کی کوئی بھی بازی اور مشکل حل ہو سکتی ہے.اور اس وقت کا لیڈر تھا عمران خان.




شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر


خان صرف اور صرف سماجی کام پر ان کی کوششوں پر توجہ مرکوز کی ہے . 1991 کی طرف سے ، انہوں نے کہا کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ ، اس کی ماں ، مسز شوکت خانم کے نام سے منسوب ایک خیراتی تنظیم کی بنیاد رکھی تھی . ٹرسٹ کی شادی سے پہلے کی کوشش کے طور پر ، خان عطیات اور تمام دنیا بھر سے خان کی طرف سے اٹھائے 25 ملین ڈالرلئے اور اس سے زیادہ فنڈز کا استعمال کرتے ہوئےاس کی تعمیر ،اس طر ا ع یہ پاکستان کی پہلی اور صرف کینسر ہسپتال قائم کی گی



کرکٹ کے میدان میں اپنا جلوہ اور زور دکھانے والے عمران ورلڈ کپ ١٩٩٢ کے بعد پوری دنیا میں جانے پہچانے افراد میں سے ایک بن گئے اور خدا نے شہرت کے دروازے اس حد تک کھولے کے آج وہ پوری دنیا میں جانے جاتے ہیں.بطور کھلاڑی بھی اور سیاست دان بھی.سیاست کی بات جہاں میں کروں تو میں کہتا ہوں کے ہمیں نوجوان لوگوں کو سیاست کا نو شوق تھا اور نہ ہی پتا.ہمیں سیاسی شعور دینے والے عمران خان ہیں.جنہوں نے آج سے ١٦ سال پہلے اپنی سیاست کا آغاز کیا تب اس وقت کوئی بھی انسان یا پارٹی ان کے ساتھ چلنے کو تیار نہ تھی کیونکے کوئی اس پارٹی کو نہیں جانتا تھا .اور لوگوں کی سوچ تھی کے یہ تو ایک کھلاڑی رہا ہے ساری عمر اسے سیاست کا کیا پتا،آج وہ ہی عمران دنیا کے بہترین سیاست دانوں کی فہرست میں ٣ نمبر پر ہے.کیونکے اس نے کبھی ہار نہیں مانی لوگوں کی باتوں پر غور نہیں کیا.آج عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف پاکستان کے لوگوں کو جگانے اور ان کی مدد کے لئے دن رات کوشاں ہیں.



عمران خان زندہ باد




About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160