افغان سِیٹا ڈل نے کریگ نیو مارک اور فرانسسکو رولی کے تعاون سے کا بل میں ۱۱ واں سکول مکمل کر لیا

Posted on at

This post is also available in:

۲۰۱۱

میں افغان ڈیولپمنٹ پراجیکٹ ہماری ٹیم نے افغان سِٹا ڈ ل سافٹ ویئر اور فلم اینکس یہ شروع کیا جس کا مقصد دنیا کو افغانستان کی مثبت کہانیاں دکھانا تھا بذریعہ :

www.womensannex.com/c/afghan-development-project

جو دو آئی ٹی مراکز اور ۱۰ آئی ٹی کلاس رومز ہم نے افغانستان کے ہائی سکولوں میں بنائے وہ پہلا قدم تھا ڈیجیٹل لٹریسی کے قیام کی تعریف وِکی پیڈیا نے اسطرح کی ہے۔

ڈیجیٹل لٹریسی (خواندگی) صلاحیت ہے مو ثر اور تنقیدی طریقے سے معلومات کو سمت دینے اسکا جائزے لینے اور پیدا کرنے کی ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز کے وسیع سلسلے کو استعمال کرتے ہوئے۔ ڈیجیٹل ڈیٹا (مواد) کی پیش کش ہے اور لٹریسی (خواندگی) کا مطلب ہے علم کے لیئے پڑھنے کی صلاحیت۔ صیح طور پر لکھنے کی صلاحیت۔ اور لکھے ہوئے لفظ کو تنقیدی طریقے سے سوچنے کی صلاحیت۔

ہمارا مقصد ڈیجیٹل خواندگی کا قیام ہے تمام ترقی پزیر ممالک کی خواتین کیلئے اور ہم انھیں تربیت اور اوزار دیتے ہیں کہ وہ کا میاب آن لائن بلاگرز اور فلم ساز بن سکیں۔ ہمارہ یقین ہے کہ ڈیجیٹل خواندگی اور معاشیات تمام ترقی پذیر اقوام کے لیئے لازمی ہیں خاص طور پر ان ممالک کی خواتین اور بچوں کیلئے۔ ڈیجیٹل خواندگی سے معاشی خود مختیار پیدا ہوتی ہے اور یہ عورت کی ذاتی ترقی کی کنجی ہے۔

۲۰۱۲

میں ہماری فلم اینکس اور اسکی آئن لائن ٹیکنالوجی پلیٹ فارم کے ساتھ شراکت نے ہمیں

  www.WomensAnnex.com

کرنے کے قابل بنا یا آج ہمارے پاس ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک کی خواتین کیلئے ایک بے مثال پلیٹ فارم ہے۔ کہ وہ اپنے خیالات شیئر کریں اور اپنے مقاصد حاصل کریں۔

خواتین اب اپنی کہانیاں اور خیالات ایک ایسے فورم میں میئر کر سکتی ہیں جو خواتین اور بچوں کو فوکس کرتا ہے۔

اب خواتین رقم کما سکتی ہیں اور بعذریہ سوشل میڈیا جو ادائیگی کرتا ہے کے بزنس ماڈل پر جو فلم اینکس پہ شروع کیا گیا ہے۔ وہمن اینکس اب ریونیوز کی ایڈورٹا ئزنگ شروع کر رہا ہے اپنے مواد فراہم کرنے والوں کے ساتھ ان کے بز سکور کے ذریعے۔

اپنی پہنچ کو بڑھانے کیلئے وہمین اینکس فاونڈیشن قائم کی گئی ڈیجیٹل خواندگی کی پہنچ کو پھیلانے / بڑھانے کیلئے۔ ہم با اثر لوگوں تک پہنچنے کے قابل ہوئے ہیں جو ہماری مدد کرسکتے ہیں جو ہمارے مقصد میں ہماری مدد کر سکتے ہیں انٹرنیٹ تک رسائی قائم کرنے میں اوران لوگوں تک ڈیجیٹل خواندگی پہنچانے کیلئے۔ میرے دوست، استاد اور مخیر انسان کریگ نیو مارک جو کریگ کونیکٹس کے بانی ہیں انھوں نے حال ہی میں کابل (افغانستان) میں ہمارے ۱۱ ویں سکول کو سپانسر کیا، جس کا نام ہے آمنائے فرائی ہا ئی سکول ، این ڈی آئی آرگنا ئزیشن کے ذریعے۔ یہ ایک مشترکہ کاوش تھی فرانسسکو رولی جو کہ فلم اینکس کے بانی ہیں کے ساتھ۔یہ دونوں مخیر حضرات بزنس مین بھی ہیں جن کا یقین ہے کہ ٹیکنالوجی ، ڈیجیٹل لڑیسی (خواندگی) خواتین اور بچوں کی مدد کرے گی اور انھیں ایک دیر پا معاشی نمونہ بنانے میں مدد دے گی جس سے اُن کی زندگی بہتر ہوگی

 

 

آمینہ فدائی ہائی سکول ۱۹۶۰ میں قائم ہوا۔ یہ سکول ۲۰۰۱ میں دوبارہ تعمیر کیا گیا۔ اور آج کل ۱۵۰ ٹیچرز ۴۷۵۰ طالبات کو یہاں تعلیم دے رے ہیں۔ ٹیچرز دو شفٹوں میں کام کرتے ہیں اور اس عطیہ سے ان لڑکیوں کو انٹر نیٹ سے منسلک ہونے کا موقع ملتا ہے جو ڈیجیٹل لٹریسی (خواندگی) کا باعث بنتا ہے۔

میرے دوستوں کریگ نیو مارک اور فرانسسکو رولی کی سخاوت کی وجہ سے مزید میری ۴۷۵۰ ہم وطن افغان خواتین کو انٹرنیٹ تک رسائی ہو گی

 

برائے مہربانی مجھے یہاں میرے ویمن اینکس بلاگ پر فالو کریں اور ٹوئٹر پر بھی مستقبل میں سکول کی تعمیرات کے بارے میں اور ٹریننگ کے بارے میں

 

 

برائے مہربانی بچوں اور عورتوں کی پوری دنیا میں ترقی ڈیجیٹل لڑیسی کی شراکت سے۔

(طاقت کے لئے رابطہ کریں

رویا محبوب

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160