فلم اینکس نیٹورکس اور فرانسسکو رُلی۔۔ترقی پذیر ممالک میں خواتین کو بٹ کوائین میں ادائیگی

Posted on at

This post is also available in:

مائیک سوینی اور فرانسسکو رُلی @ Jacob Javitz Center NYC

اس فلم میں ۔۔میں فرانسسکو رُلی سے بات کر رھا ھوں۔۔فلم اینکس کے بانی سے۔۔نیو یارک میں

Inside Bitcoin Conference in New York

کانفرنس کے دوران۔۔فرانسسکو ایک ماہر کاروباری کی حیثییت سے بتاتے ہیں کہ انھوں نے فلم اینکس میں تخلیق کاروں کیلۓ بٹ کوائین کیوں چنا۔۔انھوں نے اس بارے میں بھی بات کی کہ بٹ کوائین کے پارٹنرز کو ترقی پذیر ممالک میں بٹ کوائین بھیجے جائیں،،خاص طور پر خواتین کیلۓ ،ڈیجیٹل لیٹریسی کیلۓ انکی کوششوں کی وجہ سے بھی۔۔

 

ان سائیڈ بٹکوائین ایک کاروباری شو ھے۔۔جو کہ حالیہ کریپٹوکرنسی کا احاطہ کیۓ ھوۓ ھے۔اور فلم اینکس نیٹورکس نے اس میں شرکت کی جب سات اور آٹھ اپریل ۲۰۱۴ کو یہ نیو یارک کے جاویٹس سنٹر میں منعقد ھوئی،

مہربانی کر کے عطیات کیلۓ یہاں کلک کریں تا کہ مزید لڑکیوں کو وسطی ایشیا اور میکسیکو میں ڈیجیٹل لیٹریسی کے قابل کیا جاسکے۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160