واہ کینٹ کا حسن حصّہ ہفتم

Posted on at


واہ کینٹ کا حسن


 



جناح پارک :۔


                 یہ پارک بیرئیر نمبر تین سے تقریباً دو کلومیٹر اور بستی مارکیٹ سے چنڈ منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔ اِس پارک کا نام ہمارے پیارے قائد محمد علی جناح کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ پارک واہ کینٹ میں موجود تمام پارکس سے بڑا اور شاندار ہے۔ اِس پارک کے عین وسط میں پاکستان کو جھنڈا لگا ہے اور جس کھمبے پر یہ جھنڈا لگا ہے اُس کی اونچائی تقریبا 30 سے 35 فٹ ہو گی۔ اِس پارک میں داخل ہونے کے دو مزکزی دروازے ھیں۔ ایک گیٹ سے بائیک اور دوسرا گاڑیوں کی پارکنگ اور انٹرنس کے لئے ہے۔ یہ پارک مستطیل شکل کا ہے۔ اِس پارک کی اطراف کی دیواروں کے ساتھ واکنگ ٹریک بنایا گیا ہے۔ اَس پارک کے وسط میں ایک کینٹین اور اِس سے ملحکہ ایک چھوٹے سائز کی لائبریری بھی بنائی گئی ہے جس کا نام جناح ریڈنگ روم رکھا گیا ہے۔ اِس کے دو حصّے بنائے گئے ھیں ایک لیڈیز اور دوسرا جینٹس کے لئے۔ اِس پارک میں بے شمار جھولے لگائے گئے ھیں۔ اِس پارک کی تمام لائیٹنگ کا نظام سولرسسٹم کے زریعے چلتا ھیں۔







واہ کینٹ کے بارے میں مزید جاننے کے لئے میرا اگلا بلاگ  ضرور پڑھیں۔


 


 


 


Weitten  By :-

Usman-Annex

Blogger :- Filmannex

Previous Blog Posts :- http://www.filmannex.com/usman-annex/blog_post



About the author

usman-annex

Hye.. This is Usman.. Am doing Bs in Mechanical.. And Blogger at FilmAnnex..

Subscribe 0
160