الیکٹریکل انسٹرومنٹس اینڈ میرمنٹس

Posted on at


تعارف؛؛؛بجلی چونکہ ایک غیرمری چیز  ہے﴿ایسی چیز جسے نہ چکھا جا سکتا ہو چھوا جا سکتا ہو اور نہ ہی دیکھا جا سکتا ہو ﴾ اس لے جنریشن سے لے کر ٹرانسمشن اور ڈسٹری بیوٹرتک اس کی موجودگی اور کمی اور استعمال کا اظہار صرف اور صرف مختلف اقسام کے انسٹومنٹس ﴿جیسا کہ وولٹ میٹر۔ایمپیر میٹر۔واٹ میٹر۔اور انرجی میٹر وغیرہ ﴾ کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔اس طرح کسی الیکٹریکل سسٹم میں الیکٹریکل انسٹرومنٹس اور ان کے ذریعے کی جانے والی مختلف پیماءشوں کی اہمیت واضح ہو جاتی ہے



کسی انسٹرومنٹ کی تعریف عام طور پر اس طرح کی جاتی ہے کہ ایسا آلہ ہوتا ہے جو کسی کوانٹٹی یا ویری ایبل کی مقدار معلوم کرنے کے لے استعمال کیا جاتا ہےتاہم ایسا آلہ الیکٹریکل انسٹرمنٹ کہلاتا ہے



الیکٹریکل انسٹرومنٹس اینڈ میرمنٹس سے مراد بجلی سے چلنے والے ایسے پیماءشی آلات ہو تے ہیں جو کسی برقی مقدار کرنٹ یاوولٹ وغیرہ یا کسی دوسرے ویرایبل کی مقدار کا موازنہ کسی تسلیم شدہ مقدار یا معیار کے ساتھ کرکے اپنا رزلٹ ظاہر کیا جا سکتا ہے



موازنہ کے لے استعمال کے جانے والے آلات بالکل درست اور عام تسلیم شدہ ہو


موازنہ میں استعمال ہونے والے آلے اور پیماءش کے طریقے کار تسلیم شدہ ہونا



کسی وزن کو ہم اس وقت تک بھاری نہیں کہ سکتے اور نہ ہی اس کے وزن کے حوالے سے اپنی بات کو نامعنی بنا سکتے ہے جب تک ہم یہ نہ کہیں کہ فلاں مخصوص چیز ہمارے معیاری وزن کے مقابلے اور وقت تک موزانہ یا پیماءش سے صرف محدودمطلب واضح ہوگا اس لے کسی مقدار کے ساتھ موازنہ  کرنے  کے لے ایک حسابی نتیجہ پہلے فرض کر لیا جاتا ہے اور جس میں مخصوص آلہ استعمال کیاگیا ہو متعد بار دہرایا جاے تا بلا تفریق جگہ نتیجہ حاصل ہوتا ہے۔اور اس طرح انسانی سہولیات قابلیت احساس بات چیت اور یاداشت وغیرہ میں آضافہ ہوتاہے



About the author

160