فلم اینکس اور بز سکور میں کچھ تبدیلیاں۔۔مئی ۲۰۱۴ ۔۔۔۔مائیک سوینی۔۔۔

Posted on at

This post is also available in:

بز سکور میں حصہ لینے والے کچھ خوش اشتراک کنندگان۔

 

اگلے کچھ دنوں میں بز سکور میں تبدیلیاں ھونیوالی ھیں۔اور اس کے لۓ تیار رھیں کیوں کہ کچھ اس سے خوش ھوں گے اور کچھ افسردہ۔۔۔۔

یاددھانی۔۔۔

ان تبیدیلیوں کو آپ زاتی طور پر نہ لیں کیوں کہ یہ ایڈورٹائزنگ ماڈل کی جانب سے کی گئی ھیں۔۔فلم اینکس نیٹورکس کی بنیاد اپنے ناظرین کیلۓ معیاری فلمیں مہیا کرنا ھے۔ تاکہ وہ انہیں دیکھیں اور کریں۔۔اور یہ تبدیلیاں اس کی عکاسی کریں گی۔۔

اگلے ایک یا دو ھفتوں میں بز سکور کا نام تبدیل کر دیا جائیگا۔۔ھمارےاھم پلیٹ فارم کا نام بھی تبدیل ھو جائیگا۔۔۔ناظرین کیلۓ فلم اینکس ھمیشہ مہیا رھیگی۔۔مگر یہ تبدیلیاں  ھماری بڑھتی ھوئی کمیونٹی کی عکاسی کرتی ہیں۔ 

احترامات

مائیک سوینی



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160