فلم انیکس اور وہ جو مجھے 2013 میں متاثر کر چکے ہیں۔

Posted on at

This post is also available in:

 

 فلم انیکس پر مستعدی سے شامل ہونے کے 5 ماہ بعد میں نے خود کو مجبور محسوس کیا کہ 2013 کا جائزہ لوں ( سال کے اس وقت پر کئی دوسروں کے بر خلاف نہیں) اور ان کا ایک تحریری اندراج کروں جن  سے میرے پاس استحقاق ہے کہ ان کے کام کو دیکھوں ، سب کچھ ممکن ہے آنکھیں خیرہ کردینے والی اور شاندار  فلم انیکس کے ذریعے۔ 2013 مجھے بہت سے با صلاحیت افراد کے ساتھ رابطوں میں کے آیا، دلچسپ طور پر فلمیں بنانے کی صلاحیت کا ایک دلچسپ دائرہ کار جس نے مجھے مسلسل بے زبان چھوڑا ہوا ہے ان کی کہانی سنانے کی قابلیت کے ساتھ، ایک شاندار اور شاٹ کو فریم کرنا اور ان کے فلم بنانے کے جذبہ کے اظہار کے بارے میں کمیونیکیٹ کرنا ایک بہت جداگانہ اور پیشہ ورانہ طریقے سے۔

ڈینیئل ہوپ کنز

 میں ڈینیئل ہوپ کنز کے متعلق کیا کہہ سکتا ہوں؟  سب سے پہلے وہ گفٹڈ اور تخلیقی افراد میں سے ایک ہے۔ مجھے ہمیشہ سے اس بات کا استحقاق رہا ہے کہ ایک دوست کو کال کروں /پکاروں۔ اس کا کام شاندار ہے اس کے انصرام میں ، اور اگرچہ اشتعال انگیز ہے اس کے دلچسپ محاسبہ نفس میں ۔ 2000 سے میری جان پہچان ہے تخلیقی بگولے سے جو کہ ڈینیئل ہوپ کنز ہیں  اور ہمیشہ سے میں نے ان کے کام سے لطف اٹھایا ۔ فلم انیکس کے ذریعے میں اس قابل ہوا کہ ان کے کام تک رسائی حاصل کر سکوں جو کہ نیا ہوتا ہے اور حاصل کر سکوں ایک نکتہ نظر اس کے سوچ کے طریقہ کار کا ایک آرٹسٹ اور فلم ساز کی حیثیت سے۔ ایک نکتہ نظر جس نے مجھے اس کے کام میں بصیرت دی۔ ڈینیئل ہوپ کنز کے کام کا( جہاں تک مجھے یا د ہے) حسن ظن ہوتا ہے سفر اور قدرت کے ساتھ جب میں اس کے کام کو دیکھتا ہوں میں جلد ہی اس کی لینڈ سکیپ اور عارضی جگہ کے ساتھ دلربائی کو دیکھ سکتا ہوں زمینی جگہ اور لینڈ سکیپ کے درمیان کی جگہ جس سے کوئی بندہ سفر کے دوران تجربہ حاصل کر سکتا ہے سفر کے دوران۔ میرے خیال میں یہ خوبصورتی سے اس کے کام کو پیش کرتا ہے اس کی موومنٹ سیریز میں ۔ میں اس حقیقت کو کوئی راز نہیں بناؤنگا کہ ڈینیئل ہوپ کنز ان میں سے ایک ہیں جنہوں نے میری ترقی کو ایک فلم ساز کی حیثیت سے متاثر کیا۔ حقیقی طور پر ایک تخلیقی طاقت جو کہ میں نے ہمیشہ محسوس کی یا ایک بہت زیادہ فخر کہ میں دوستوں کو کال کرسکتا ہوں۔ یہاں پر ایک ٹریلر ہے۴ موومنٹ کے لیئے۔

۔ ڈینیئل ہوپ کنز کے مذید کام کو دیکھنے کے لیئے برائے مہربانی یہاں کلک کریں ۔

 ایچ ٹی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیوڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام/ ڈینیئل – ہوپ کنز۔

ایرن گلفیڈان

فلم انیکس کے سابقہ سرپرست  اور تخلیق کار ( میرے خیال میں) خوبصورتی سے موسیقی  کی وڈیوز اور حرکت کرنے والی تصویروں کو قدرتی طریقے سے بناتا ہے  رابطوں اور انسانیت کے ساتھ۔  میری ذات سے اور گڈ بائے  سے  ایک دلکش وژول  کی تصویر ذہن میں لائی گئی ہے۔ دیہی لینڈ سکیپ کی جو کہ ڈھکی ہوئی ہے ایک گرم سورج کی روشنی سے جسے میں نے محفوظ پایا ہے۔ آپ اس زبردست کام کو میوزک وڈیو فلم میکنگ میں یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

ایرن کی فلم انیکس پروفائل دیکھنے کے لیئے یہاں کلک کریں:

ایچ ٹی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام/ ایرن گلفیڈان

یہ دیکھنے کے لیئے کہ ایرن فلم انیکس کے ساتھ کیا کر رہا ہے یہاں کلک کریں

ایچ ٹی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ممفس ڈاٹ کام/

مارک کیوزسکی

 اوہ میرے دن! کیا فلم ساز ہے! مارک ایک ناقابل انکار فلم ساز طاقت ہے جس کو شمار کیا جا سکتا ہے – 2013 کے آخری حصے میں میں نے اس کی شارٹ فلمز اور حیران کن وڈیو کو جو کہ بہترین تخلیق تھیں وقت گذارا۔ وہ اس قابل ہے کہ اپنی فلم سازی کے ذریعے ڈسپلے کرے۔ کون سی فلموں کا انتخاب کیا جائے یہاں پر بہت سی ہیں جو کہ میرے پسندیدہ ٹیکسنگ ٹاسک کو بذات خود بیان کرتی ہیں۔ اگر مذید کہنے دیا جائے تو میں کہتا ہوں کہ لیونگ ود سم ون ایک بہترین شارٹ فلم ہے جو کہ میں نے دیکھی ہے ایک ماسٹر کلاس فلم سازی جو کہ ذہن میں جذباتی شدت لاتی ہے مائیک لے اور شین میڈوز کی جو کہ کرسٹوفر نولان اور پال گرین گراس کی  فلموں کی جداگانہ اور قدرتی سینماٹو گرافی سے جڑے ہوئے ہیں ۔  لیونگ ود سم ون  اس کے تھوڑے سے وقت میں آپ کو قید کر لیتی ہے اور مستغرق کر دیتی ہے الائس کی دنیا کی خوبصورتی اور حقیقت کو دکھانے میں اور مر د جس سے وہ محبت کرتی ہے جو وہ حقیقت میں وہاں ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی ۔

2014 اسے ساتھ لاتا ہے ایک نئے پہلو کے ساتھ مارک کیوزسکی کی آنے والی فلم جسکا نامفرنٹ رو ہے  جسکا ٹریلر یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

ایچ ٹی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام / مارک کیوزسکی۔

  ایمی ہل

 ایمی ہل بغیر کسی شک کے ایک عظیم فلم ساز ہیں ۔ جب اسکی فلموں کو دیکھا جا رہا ہو اس کی صلاحیتیں ہیں جو اسے ایک اداکارہ سے ایک قابل یقین قدرتی کارکردگی کی طرف کھینچتی ہیں۔ اسکی فلمیں میرے خیال سے مائیک  لے، کین لوچ اور شین میڈوز  کے کام کو ذہن میں لاتی ہیں۔اور جب نوٹس کو اور عالی شان طور پر سمجھے جانے والے کائل کو دیکھا جا رہا ہو میں نے اپنی ذات کو مستغرق اور ڈوبا ہوا پایا ایمی ہل کے کرداروں کی دنیا میں ۔ ایمی ہل کی فلم کے متعلق جو کچھ یا د رکھنے کے قابل ہے وہ اس کی فلم کی زمینی خوبصورتی ہے۔ ایک ہی دفعہ نہ بھولنے والی قابل یقین اور جلدی سے شناخت ہونے والی۔

آپ ایمی ہل کا شاندار کام یہاں دیکھ سکتے ہیں ۔

ایچ ٹٰی ٹی پی:// ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو  ڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام /ایمی-ہل

گیاکوموکرسٹی

گیا کومو کرسٹی پہلا شخص سے جس سے میں کبھی نہیں ملا اور اس میں اپنا بھائی کہہ سکتا ہوں۔ گیا کومو کی اور میری فلم انیکس کے ذریعے جان پہچان ہوئی اور ستمبر 2013 سے ہم نے مستعدی سے سماجی –سیاسی  اور تخلیقی پیغامات کے اشتراک میں ایک دوسرے کی مدد کی ہے۔ گیاکومو ایک  جذبے اور یگانگت کے ساتھ لکھتے ہیں  جو کہ متاثر کن ہے ،   پرجوش ہے اس کے عقائد میں  متعدی ہونے کے نکتہ نظر سے۔ میں ہر دفعہ مدد نہیں کرسکتا میں فلم انیکس پر اس کے بلاگز پڑھتا ہوں اور الفاظ کو پھیلانے کی ضرورت محسوس کرتا ہوں۔  اس کی لکھائی  میں نرمی ، زندگی کے متعلق ہدایات ،  میاں بیوی کے حقوق میں مساوات کے متعلق جو کہ یقیناََ متاثر کن ہے! گیا کومو کرسٹی ایک ایسا آدمی ہے جسکی میں ہمیشہ حمایت کرتا ہوں- آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں ان کے بلاگ کو  ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام / گیا کومو  پر سبسکرائب کرکے۔

میں تمام رات لکھتا رہا اور ابھی تک میں ان کے قریب بھی نہیں پہنچا کہ جن کو میں نے ایک تاثر اور تخلیقی عجوبے کے طور پر دیکھا ان  سب کے بارے میں بیان کر سکوں

اس کی بجائے میں نام اور فلم انیکس لنکس شامل کرنا چاہتا ہوں تھوڑی تعداد میں عالیشان فلم انیکس کے تخلیق کاروں کو جن سے 2013 میں مجھے ملنے کا استحقا ق ملا۔

لیزا سٹاک

http://www.filmannex.com/InByTheEye

کینڈی ٹی

http://www.filmannex.com/KendyTy

 

ٹام چمیک

http://www.filmannex.com/tom-chimiak

جیک ٹیو

http://www.filmannex.com/JackTew

کارل یٹس

http://www.filmannex.com/Carl_Yates

 اینڈی سلامنکی

http://www.filmannex.com/andy-salamonczyk

میتھیو  پیل

http://www.filmannex.com/MatthewPell

اینڈرسن ویسٹ

http://www.filmannex.com/anderson-west

فزی ڈک کریٹیو

http://www.filmannex.com/FuzzyDuckCreative

سیارن کریگ

http://www.filmannex.com/ciaron-craig-6550

 میگیول اینجل فونٹ بیسیر

http://www.filmannex.com/mangelfont

جیک فرائیڈ

http://www.filmannex.com/JakeFried

سام سپیرکلی

http://www.filmannex.com/samspreckley

جینیفر بورن

www.filmannex.com/JBourne

یہ کسی بھی طرح مکمل فہرست نہیں ہے ان لوگوں کی جنہوں نے مجھے 2013 میں متاثر کیا۔ اگر وقت ملتا تو یہاں پر اور بھی ہو سکتے تھے جنکی میں تعریف کرتا افسوس کہ وقت اس کی اجازت نہیں دیتا۔ آخر میں میں یہ کہونگا اپنا نکتہ نظر اور ایک اور جو کہ میں امید کرتا ہوں ایک تخلیقی اشتراک کے ساتھ یہ ہے کہ ہم سب تخلیق کر سکتے ہیں ہم سب تخلیقی ہو سکتے ہیں  اور ہم ذات کا اظہار کر سکتے ہیں ایک ایسے طریقے سے جو دوسرے دیکھنے والوں کو  سننے والوں  متاثر کرتے ہیں اور ایک تخلیقی راستہ کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔ ایک دنیا  جو کہ ایسا کرتی ہے جسے میں بڑھتا ہوا اور خوش دیکھ رہا ہوں ۔

ایک تخلیقی اور دلچسپ 2014 کی امید جو کہ فلم انیکس کی خوبصورتیوں کے ساتھ آپ سب کے ساتھ ہے!!!!! بہت زیادہ پیار- آئن

میرے سابقہ بلاگز دیکھنے کے لیئے یہاں کلک کریں

مذید تازہ ترین  حاصل کرنے کے لیئے برائے مہربانی سبسکرائب کریں  ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ فلم انیکس ڈاٹ کام / آئن گڈ ایئر 



About the author

Aiman-Habib

My name is Aiman ,And iam a student in KPK University.And now I am bloger at filmannex..AND feeling great to join filmannex.

Subscribe 0
160