نوکیا کا سفر عام موبائل سے اینڈرائڈ تک.

Posted on at


نوکیا کا سفر عام موبائل سے اینڈرائڈ تک.

نوکیا موبائل پاکستان انٹرنیشنل لیول پر اپنا اعتماد اور یکین بنانے والی واحد کمپنی ہے.پاکستان میں کسی وقت میں زیادہ استمال ہونے والا فون نوکیا تھا اور اعتماد میں بھی بہت آگے تھا.اعتماد اس کا آج بھی ہے لکن اب نت نیئی ٹیکنالوجی کے انے سے نوکیا کی مارکیٹ اہمیت کچھ کم پرنے لگی کیونکے نوکیا شروع سے ہی صرف ٢ چیزوں کی وجہ سے لوگوں کی نظر میں اہم اور بہتر رہا ہے.ان میں سے ایک تو لونگ لائف بیٹر ی  ٹائمنگ اور ایک اچھا کیمرے کا رزلٹ .اور اس کا کیمرے رزلٹ نے آج  اس کی اہمیت کو برقرار رکھا ہے کے لوگ نوکیا خریدتے ہیں.نوکیا کے سمارٹ فون دیکھنے میں بیشک برے برے ہوں پر اپنے وقت کے اچھے اور بہترین موبائل تھے. جسے جسے وقت گزرتا گیا نت نئ ٹیکنالوجی آتی گی.اور نوکیا بھی اسے اپنانے میں پیچھے نہ رہا جن میں انفاریڈ بلوٹوتھ جیسی چیزیں شامل ہیں. اسی طر ا ع وقت ساتھ  ساتھ نوکیا نے اپنے برے کیمرے والے فون متعارف کروانے شروع کر دیے جن میں لوگوں نے اچھی تصویر حاصل کرنے کے لئے خوب دلچسپی لی اور خریدا بھی،



اب نوکیا  کو مارکیٹ میں موجود دوسری بے شمار کومپنیوں سے مقابلہ کرنا تھا.کو کے مارکیٹ میں دوسری کومپنیوں نے ٹچ موبائل متعارف کروا دے تھے.جو کے لوگوں کو ایک الگ چیز ملی اور لوگوں نے  اسے پسند کرنے کے ساتھ ساتھ خریدا بھی بہت.اسی لئے نوکیا نے بھی اپنے ٹچ فون متعارف کروانے شرو ع  کر دے جو کے نوکیا لمیا کے نام سے مارکیٹ میں آے .لوگوں نے اسے بھی بہت پسند کیا کیونکے نوکیا نے یہاں بھی اپنا پرانا ہتھیار متعارف کروایا برا کیمرے نوکیا نے سب سے برا موبائل کیمرے متعارف کروایا جو کے ٤٢ میگا پکسل کہلاتا ہے آج تک کا سب سے برا موبائل کمیرہ ہے.



جہاں نوکیا برے موبائل اور کمرے کے مقابلے میں لگا تھا یہ نہ خیال کیا کے دوسری کومپنیوں والے نیا اینڈرائڈ سسٹم متعارف کروا رہے ہیں.اور لوگ ان کے موبائل بہت پسند کرنے لگے ہیں.اس لئے سامسنگ دنیا کا بہترین اینڈرائڈ فون لے آیا اور نوکیا  ابھی بھی اپنے ونڈو فون کے پیچھے تھا.اور دوسری کومپنیوں والے پیسے اور نام کماتے رہے آخر لوگوں نے نوکیا کو نہ پسند کرنا شروع کر دیا اور خریدنا بھی چھوڑ دیا اب نوکیا کو نقصان شروع ہوا تو خیال آیا کے ہمیں بھی اینڈرائڈ لانا چاہیے اگر مارکیٹ میں واپس آنا ہے تو.اور انہوں نے ایسا ہی کیا نوکیا نے اپنا نیا نوکیا X  متعارف کروا دیا جو لوگوں نے پسند کیا اور میں نے خود یہ موبائل خریدا ہے.امید ہے اب نوکیا واپس مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا سکے گا.



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160