پالتو جانوروں کی دیکھ بھال(حصہ دوم)

Posted on at


 

پالتو جانوروں کے بارے میں معلومات کے بارے میں آجکل بازار میں بھی بہت سی کتا بیں دستیاب ہیں جن میں بہت سے مشورے اور کام کی باتیں ہوتی ہیں جن پر عمل کر کے آپ اپنے پالتو جانورں کی دیکھ بھال کر سکتے ہیں ای اور بات کا خاص خیال رکھیں کہ پالتو جانور وہی ہوں جو انسانون مین رہتے ہوں جنگلی جانوروں کو گھر میں پال کر غلطی نہ کریں کچھ لوگ شیر ااور چیتون کو بھی گھر میں پالنے کا تجربہ کرتے ہیں جو بعض صورتوں میں خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے خاص طور پر جنگلی جانوروں کو سکھانے کا عمل بہت زیادہ توجہ مستقل مزاجی کا طلب گار ہوتا ہے

زیادہ تر گھروں میں کتوں کو پالنے شوق ہوتا ہے کتے کی وفاداری اور ذہانت اپنی مثال آپ ہوتی ہے تا ہم اس بات کا انحصار کتے کی نسل پر ہوتا ہے اور اس بات پر بھی کہ آپ اسکی تربیت کیسے کرتے ہین اور آپ نے کتے کو کتنا سکھا رکھا ہے کتوں کو کلھے صحن کی ضرورت ہوتی ہے جہاں وہ دوڑ بھاگ کرسکیں کتے کے لیے مختلف قسم کے پتے مارکیٹ مین دستیاب ہیں تا آپ کتے کی گردن کی مناسبت پٹے کا انتخاب کریں

اگر آپ رشین کتا پالتے ہیں تو اسکے لیے ہلکا پٹاہو چاہیے اور اگر بل ڈاگ یا صحت مند السیشن وغیرہ ہے تو اسکے لیے مضبوط اور چوڑے قسم کے پتے اچھے رہتے ہیں جو  بھی پالتو جانور آپ نے گھر میں  پال رکھا ہو اسکی صحت کا خیال رکھنا آپ کی ذمہداری ہے اسلیے انکا ویٹنری ڈاکٹر سے چیک اپ ضرور کروائیں۔

      



About the author

sss-khan

my name is sss khan

Subscribe 0
160