مائیک سوینی @ سیکنگ الفا:۔امریکہ کےخزانے کے سابقہ سیکرٹری ٹم گیٹینر بمقابلہ نک کیری # بٹ کوائین

Posted on at

This post is also available in:

ٹم گیٹنر ۔صدر باراک اوبامہ اور بین برنانکے

ٹم گیٹنر امریکہ کے خزانے کیلۓ سیکرٹری رھے صدر اوبامہ کے دور میں 2009سے 2013 تک۔  وہ اس سے پہلےفیڈرل ریزرو بینک آف نیو یارک کے صدر تھے۔اب وہ واربرگ پنکس کے صدر کے طور پر فرائض انجام دے رھے ہیں۔جو  کہ وال سٹریٹ کی ایک نجی فرم ھے۔اور وہ پہلے سے ایک طے شدہ ٹوور پر ھیں تا کہ ْْ،،وہ سٹریت ٹیسٹ ،،، کے زریعے معاشی بحران کا جائزہ لے سکیں۔

 

میرے بٹ کوائین کی مکمکل کہانی یہاں دیکھیں

چلیں اسکا موازنہ نکولس کیری کیساتھ کرتے ہیں جو کہ دنیا کی مشہور بت کوائین کی سائیٹ کے سی ای اوھیں

blockchain.info

اس ویڈیو میں وہ بٹ کوائین کی اھمیت پر بات کرتے ہوۓ بتاتے ہیں کہ کسطرح یہ  ڈیجیٹل کرنسی لوگوں کی تقویت میں مدد دے سکتی ہے اور اس میں سرحدات کے بغیر اور بینک کی پریشانیاں بھی شامل نہیں ھوں گی

 

سیکنگ الفا ایک ایسا پلیت فارم ھےجسمیں ریسرچ کیلۓ انوسٹمنٹ ہوتی ھے۔ اس میں اسٹاک ۔۔ااثاثہ جات ،،۔ای ٹی ایف  کی بہت وسیع پیمانے پر کوریج ھو جاتی ھے۔ دیگر تحقیاتی ایکویٹی ریسچ پلیٹ فارم کیساتھ موازنہ سے ۔یہ سرمایہ کاروں ۔۔صنعت کاروں اور تجزیہ کاروں کو بیچنے کے بجاۓ مہیا کی جاتی ھے۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160