نماز

Posted on at


نماز



 نما پڑھنزے سے دینی اور دنیاوی فائدے حاصل ہوتے ہیں نماز الله کی خوشنودی کا بہت برا زریعہ ہےنماز فرشتوں کی محبت کا وسیلہ ہے یعنی نمازی آدمی ک ساتھ فرشتے بھی محبت کیا کرتے ہے نماز اسلام کی جڑ ہے نماز دعا کے قبول ہونے کا ذریہ ہے سرے عمل نماز کے سبب مقبول ہو جاتے ہیں نماز پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے نفس اور شیطان کے ساتھ لڑنے کا بہت برا ہتھیار نماز ہوتی ہے نماز موت کے وقت ملک الموت سے نمازی کی شفارش کرے گی اور ملک الموت کو با آسانی جن نکلنے کی ہدایت کرے گی نماز مومن کے دل کا نور ہے نماز قبر کا بچھونا ہے نماز قبر میں قیامت تک مردے کی دوست رہے گی قیامت کی دن نمازی کے سر پر نماز کا سایہ ہو گا یعنی جب کہ سورج لوگوں ک سروں ک کارب کر دیا جاۓ گا تو اس گرمی اور تپش سے نمازی کو محفوظ رکھے گی نماز نمازی کے سر کا تاج ہو گی نماز نمازی کے بدن کا لباس ہو گی قیامت کے اندھترے میں نماز مشعل بن کر نمازی کے آگے آگے چلے گی نماز نمازی کو جہنم کی آگ سے بچاۓ گی حساب کتاب کے وقت نماز الله پاک کے سامنے نمازی کو بھشواننے کے لئے درخواست کرے گی نماز جنت کی کنجی ہے جو جنت کے بند دروازے کو کھول کر نمازی کو اس میں دہل کرواۓ گی ایک نماز اور ہزاروں فائدے ہیں کیوں کے نماز بہت سی عبادتوں کا مجموعہ ہے



نماز سے الله پاک کا دیدار نصیب ہو گا الله فرماتا ہے کہ اے بندے ہر ایک رکوع کے بدلے ایک محال جنت میں اور ہر ایک رکوع کے بدلے میں تجے ایل جھلک میری نصیب ہو گی اس لئے نماز کثرت سے پڑھا کرو نماز سے انسان کے تمام گناہ دھل جاتے ہیں ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کے حضرت عیسی علیہ اسلام جب سمندر کے کنارے سے گزرے تو وہاں آپ نے ایک خوبصورت پرندے کو اس حالت میں دیکھا کہ وہ پہلے خود اپنے آپ کو کچر میں گندہ کر لیتا اور جب گند ہو جاتا ہے تو پھر سمندر میں نہا لر اپنے اپ کو صاف کر لیتا اور پھر سے پھلے جیسا خوبصورت ہو جاتا پھر سے خود کو کچر میں میں بھر لیتا اور دوبارہ سے غسل کر کے چمکنے لگتا آپ نے یونہی اس کو پانچ مرتبہ کرتے دیکھا اتنے میں حضرت جبرائیل علیھہ اسلام تشریف لاۓ اور فرمانے لگے آلہ نے اس پرندے کو مثال کے طور آپ لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے کہ اسی طرح لوگ کچر میں آلود ہو کر اپنے آپ کو پانچ وقت کی نماز پڑھ کر یوں صاف کر سکتے ہیں



نمازی کے لئے اس دنیا میں تین کسم کے انعامات حاصل کرتا ہے یہ کہ جب نمازی نماز کے لئے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے سر سے لے کر آسمان تک رحمت کی گھٹا چاہ جاتی ہے اور نیکیاں رحمت کی ترہان برسنے لگتی ہیں نمازی کے چاروں طرف اس کے پاؤں سے لے کر آسمان تک فریستے جمع ہو کر اس کی زیارت کرتے ہیں نمازی جب نماز پڑھ رہا ہوتا ہے تو ایک فرشتہ کہتا ہے کہ اے نمازی بندے اگر تو دیکھ لے کے تیرے سامنے کون ہے اور تو کس سے باتیں کر رہا ہے تو تو خدا کی کسم کبھی قیامت تک نماز میں ہی رہنا پسند کرے اور کبھی سلام نہ پھیرے نماز کی برکت سے دوسرے گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں اور زہری نمازیں بھی فیسے سے خالی نہی ہوتی نماز مصیبت و پریشانی کو بھی دور کر دیتی ہیں اور مشکل کام کو بھی آسان کر دیتی ہے اور اس کی وجہ سے الله انسان کی بہت سی غلطیاں بھی معاف فرما دیتا ہے خدا ہم سب کو پانچ وقتکی نماز کا عادی بناۓ اور ہماری دنیا و آخرت دونوں سنوار دی امین



 


میرا بلاگ پڑھنے کا بہت بہت شکریہ 


میرے مزید بلاگ پڑھنے اور شیر کرنے کیلیے وزٹ کیجئے گا میرے پیج پہ


http://www.filmannex.com/SidraKhan/blog_post 


 


رائیٹر سدرہ خان 



About the author

SidraKhan

I'm Sidra Khan working @ Filmannex full time. I don't waist my time so therefore I'm serious with my job and I will never disappoint.
Thank you

Subscribe 0
160