یہ گرمی

Posted on at


گرمی کا موسم اور شربت کی طلب ہر کسی کو ہوتی ہے لیکن بہت سے لوگ زیادہ تر میٹھا ہی پسند کرتے ہیں اور یہ چیز بہت نقصان دے ہے کیوں کہ زیادہ مٹھی چیز انسان کو شوگر جیسی نہ موزی مرض میں دکیل دیتی ہے 

اور گرمی کا علاج صرف اور صرف سادہ پانی اور دن میں تین چار بار نہانا یہی علاج ہے اس کا اور جب آپکا بی،پی،کم ہو جاۓ تو اس کا علاج صرف اور صرف نمک ہے اگر آپ کسی کو دیکھیں کہ اس کا بی،پی کم ہو رہا ہے اور وو بیہوش ہو رہا ہے تو اس کا علاج ہے نمک نمک کو یا تو پانی میں یا پھر ایسے ہی چتا دیں زبان پر بی،پی اسی وقت ٹھیک ہو جایئگا اور آپ کے جسم میں جو نمکیات کم ہو گیی ہیں وو نمک کی وجہ سے پورا ہو جایئگا اور پانی کا استمعال بھی بہت زیادہ کریں تاکہ ]اسینہ انے سے جسم میں پانی کی کمی نہ ہو اور پھلوں کا استمعال بڑھا دیں اور خاص طور پر وو پھل کہیں جن میں پانی زیادہ ہو جیسے کھکری یا ام اور باقی جو بھی پھل ہیں ان کا جوس بنا کر گرمیوں میں پینے سے انسان کی صحت ٹھیک رہتی ہے میں تو ہر روز ہی یہ کرتی ہوں آپ بھی اسے ضرور آزمائیں ضرور فائدہ ہوگا 



About the author

340shani

aftab khan

Subscribe 0
160