ریفرل اپ ڈیٹ اور بیرونی ویب سائٹس پر فلم اینکس بز سکور وڈجٹ کے ذریع زیادہ آمدنی حاصل کریں

Posted on at

This post is also available in:

ریفرل پروگرام اپ ڈیٹ - فلم اینکس



نئی اپ ڈیٹ سے فائدہ اٹھائیں


فلم اینکس پر ریفرل پروگرام اپنے اثر و رسوخ اور بز سکور میں اضافہ کرتے ہوے زیادہ آمدنی بنانے کا صارفین کے لئے بڑے مواقع میں سے ایک ہے.جب کوئی آپ کے ذاتی ریفرل لنک سے سائن اپ کرتا ہے، تو وہ مستقل طور پر آپ کے ریفرل لسٹ میں شامل ہو جاتا ہے اور آپ ہمیشہ اس کی آمدنی کا %20 حاصل کرتے ہیں. میں نےصارفین کے لئے فلم اینکس آمدنی اور ریفرل پروگرام کی بہتر تفہیم میں مدد کے لئے مندجہ بالا میں مختصر ویڈیو بنائی ہے. براہ مہربانی اس ویڈیو کو دیکھنے میں چند منٹ لگیں گے اگر آپ کو ابھی تک دیکھنے کا موقع نہیں ملا. 



نئی اپ ڈیٹ میں صارفین کو ان کی ویب سائٹ یا بلاگ پر ایک" بز بٹن" چسپاں کرنے کی اجازت دیتا ہے. جب کوئی اس پر کلک کرتا ہے، تو اس کو خودکار طور پر فلم اینکس میں شامل یا اگر وہ پہلے سےصارف ہے تو سائن ان کرنے کی اجازت دیتا ہے. جو بھی نیا شامل ہو گا وہ آپ کی ریفرل لسٹ میں جمع ہو جائے گا، اور وہ صارف جو پہلے سے ممبر ہے وہ کلک کرکےآپ کا بز سکور اور اثر رسوخ بڑھانے میں مدد دے گا.


بز سکور کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اور اپنی آمدنی بڑھانے کے لئے فلم اینکس پر میرے صفحہ کو سبسکرائب کریں http://www.filmannex.com/MarkStevenCarpenter.


آپ کیو ایل ایف کی پروفائل http://www.filmannex.com/QuantumLeapFoundation


کو بھی سبسکرائب کر سکتے ہیں


کو دیکھیں.http://bitconfused.org/ براہ مہربانی زیادہ سیکھنے کے لئے



شکریہ



About the author

jawad-annex

heeyyyy em jawad ali.... ummm doing software engineering.... muh interest in playing games, blogging, seo, webdeveloping and blaa blaaa blaaaaa :p

Subscribe 0
160