جدید طرز زندگی

Posted on at


جدید طرز زندگی جھاں بھت سے فوائد کی ھامل ھے وھاں اس طرز زندگی کے بھت سے نقصانات بھی ھیں اس طرز زندگی نے ھمیں بھت آرام تو فراھم کر دیا ھے مگر اسی طرز زندگی کی وجہ سے ھمیں بھت سی ایسی مشکلات کا سامنا ھے جو ھمارے لیے بے ھد پریشانی کا باعث ھیں۔جیسا کہ آج کے دور میں گاڑیاں موٹر سائکلیں ھیں تو لوگ کھیں بھی جانے کے لیے ان کو ترجیح دیتے ھیں

جبکہ جب یہ سھولیات نھیں تھیں تب لوگ زیادہ تر پیدل چلتے تھے۔اس سب میں فائدہ یہ ھے کہ انسان کا وقت کم سے کم لگتا ھے مگر اس کا نقصان بھی ھے وہ یہ کہ بھت کم چلنے کی باعث ھم لوگ بھت سی بیماریوں کا شکار ھو رھے ھیں۔ جیسا کہ دل کا مرض مٹاپے کا مرض اس کے علاوہ بھی بھت سے مرض کم چلنے کی وجہ سے لاھق ھوتے ھیں۔اس کے علاوہ جدید طرز زندگی ھمارے بچوں کے لیے بھی بھت نقصان دہ ھے۔بچے کھیل کے وقت میں بھاگ دوڑ کی بجائے

ویڈیو گیمز کھیل لیتے ھیں۔ جو کی ان کے لیے ایک ھد کے بعد بھت نقصان دہ ھے۔ اس سے ان کی نظر ان کی بڑھنے کی صلاھیت بھت متاثر ھوتی ھے۔اس کے علاوہ بچے بھت زیادہ وقت کارٹونز دیکھتے رھتے ھیں۔ یہ بھی ان کی صھت کے لئے اچھا نھی ھے۔

اس کے علاوہ بھی جدید طرز زندگی کے بھت سے نقصانات ھیں۔ ھم یہ نھی کھتے کہ اس طرز زندگی کے صرف نقصات ھیں بات صرف یہ ھے کہ ھر چیز کا ھد سے بڑھ جانا انسان کے لیے اچھا نھی ھے ھر چیز اعتدال میں ھی ھونی چاھئے۔اسی چرح جدید طرز زندگی میں بھی مناسبت بے ھد ضروری ھے



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160