فرنچ ویب سیریز (ڈبلیو آئی پی)۔ورک ان پروگریس۔۔ @کٹ سنی اب فلم اینکس پر۔

Posted on at

This post is also available in:

فلم اینکس مواد تخلیق کرنیوالوں سے  تمام دنیا سے شروع ہی سے فلمیں وصول کر رھی ھے۔۔اس دفعہ پیرس سے تعلق رکھنے والے فلمساز اور پرودکشن منیجر کٹیا موکولو اکا کیٹ سنی  جنہوں نے ھماری کمیونٹی کو جوائین کیا جو کہ ایک تخلیق کار  ہیں پیرس  سے۔اور ان کا کام بھی بہت اچھے طریقے سے پیش کیا گیا ھے۔

انہوں نے بہت قابل اداکاروں اور ڈائیریکٹرز کیساتھ کام کیا ھوا ھے۔جیسا کہ جین کونین ،مشل گونڈری ۔،الیکس ایٹ مارٹن۔،رومن کوپولا۔،زوئی کیساویٹس،۔اور پروڈکشن کمپنیاں جیسے کہ پارٹیزن ۔میڈی مینٹ۔،لا پیک۔،۷۵ لیس ٹیلی کریچرز۔، اور سٹنک۔۔

 

اپنی مختصر فلموں اور بی ھائینڈ دی سینز ویڈیوز کا پہلا حصہ اپلوڈ کرنے کے بعد وہ اپنا کام ویب سیریز ورک ان پروگریس لے کر آئیں۔۔ورک ان پروگریس  ایک نوجوان گیم ڈیولپر کی کہانی کا احاطہ کرتی ھے۔جس کی اداکاری لورنٹ ماریون نے کی ھے۔جس نے ایک پروجیکٹ کراؤڈفنڈنگ سے شروع کیا ھے  اور کوشش کرتا ھیکہ اپنے اپنے متعلقہ ناظرین سے کچھ صلہ پاۓ۔۔کٹیا نے اس ویب سیریز کو دائیریکٹ کیا  ھے۔اور اس میں وہ کو پروڈیوسر بھی ہیں۔

 

لورنٹ ماریو اداکار اور کٹیا موکولو ڈائیریکٹر اور کو پروڈیوسر ۔ ورک ان پروگریس کے سیٹ پر۔۔

کہانی کیلۓ کٹیا کہانی سے بہت متاثر تھیں کیوں کہ وہ خود ایک گیمر ہیں۔۔ ویڈیو گیم کانفرنس  اور ای ۳ شو سے۔۔۔پچھلے سال میں اپنے دوست کیساتھ کہانی لکھنے کا فیصلہ کیااور آئیڈیا یہ تھا کہ ہم اس شو کے بارے میں جو بھی نا پسند کرتے ہیں اس کے بارے میں بات کریں۔لیکن یہ سب ایک تفریحی انداز میں تھا ۔(۔۔تو۔)(۔۔او )جیسے  اہم کراداروں کیساتھ

 

ویب سیریز جو کہ فرانسیسی زبان میں ھے اور سب ٹائیٹل انگلش میں بہت مزاحی ۔۔فرنچ مذاحی انداز میں اور دنیا  کو گیمرز اور گیکس کو ایک بالکل مختلف انداز میں دکھایا گیا ھے۔اور آپ مرکزی کرادر کیساتھ سواۓ  ھمدردی کچھ بھی نہیں کر سکتے۔پہلی قسط فلم اینکس پر پہلے ہی آچکی ھے۔اور کٹیا اگلی قسط کے سب ٹائیٹلز پر کام کر رھی ھے۔

اور آخر کار کٹیا نے فلماینکس کو ورک ان پروگریس کی اقساط فلم اینکس پر اپنے ویڈیو پلیئر کیساتھ دکھانے کا فیسلہ کر لیا

 

 

آپ ورک ان پروگریس کی پہلی قسط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔۔

- جینیفر بورن



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160