آج کل کے بچے

Posted on at


 

وہ دن چلے گئے جب بچے معصوم بھولے بھالے اور اپنی ہی بنائی دنیا میں رہا کرتے تھے ہ بچے آج بھی پیارے ہوتے ہیں اور زندگی سے بھر پور ہوتے ہیں پر آج کل کے بچوں پر لفظ "معصوم" کہی سے بھی نہی بیٹھتا . آج کل کے بچے اپنی پریوں کی دنیا سے دور نکل ہے ہے اور حقیقت کے زیادہ قریب ہے. آج کل کے بچے نوجوانوں سے زیادہ تیز ہے اور وہ زندگی کو زیادہ اچھے طریقے سے سمجھتے ہے بانسبت بڑھوں کے

آج کے بچے بلا کے تیز ہے اگر انھیں کسی کم کا بول دیا جائے تو اگے سے ہزار بہانہ ان کا تیار ہوتا ہے. اگے انھیں کہا جائے کہ جو اور ساتھ والے کمرے سے کتاب لے آؤ تو تھری در گھوم پھر کر آ کر کہے گے کہ کون سی کتاب وہا تو کوئی کتاب نہیں ہے اور جب اپ خود جا کر دیکھ گے اور کتاب وہاں ہی ملے  گی تو ان کے جھوٹ بولنے کی قابلیت  پر اپ چکرا کر رہ جائے گے.

اب ایسا نہیں ہوتا  کہ بچوں کو تھرا سا ڈانٹ  دو تو وہ چپ کر کہ بیٹھ جاہیں  گئے بلکہ وہ آخری وقت تک اپنی چیز حاصل کرنے کے لئے لڑے گے اور اس وقت تک چپ نہیں بیٹھے گے جب تک ان کی چیز انھیں مل نہی جاتی



About the author

160