میرا تاریخی ہیرو

Posted on at


میرا تاریخی ہیرو عظیم انسان وو ہے جو انسانیت کی دل و جان سے خدمت کرے لیکن وو شخص جسے صرف اس زندگی میں یاد رکھا جائے حقیقت مضمر ہو میرے ملک کی حقیقت وو تصویر ہے جسے ہم نظریہ پاکستان کہتے ہے میرے ملک سے میری محبت کی بنیادی وجہ یہی ہے ہمارا ملک ایک اسلامی ملک ہے ہمارا نظریہ اسلام کے سوا کچھ اور نہی ہوسکتا تحریک پاکستان اسلام کے نام پر ہی شروع کی گئی تھی



اس نظرئیے کے تحت برصغیر کے مسلمانوں ایک تحریک کا آغاز کیا سرسید احمد خان علامہ اقبال قائداعظم اور بہت سے دوسرے مسلمان رہنماؤں نے انہیں مخلصانہ اور متحرک رہنمائی فراہم کی آخرکار ہندوستان کے مسلمانوں کی اجتمائی کوششوں سے پاکستان دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک کی حثیت سے ١٤ اگست ١٩٤٧ کو دنیا کے نقشے پر ابھرا اب جبکہ ہم نے ایک علیحدہ وطن حاصل کرلیا ہے اس کی آزادی سالمیت اور استحکام کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے


آج ہم نسل پرستی فرقہ بندی اور علاقیت کی لعنتوں کا شکار ہوکر ایک دوسرے کا گلہ کاٹ رہے ہے اگر مفاد پرست سیاست دانوں اور جاہل ملاؤں کا مہاسا نہ کیا گیا تو پاکستان کبھی قایم نہ رہ سکے گا اگر پاکستان قایم نہ رہا تو ہماری بقا کیسے ممکن ہے ایے نفرتوں کی ہر دیوار کو گرادیں ہر انسان کو قطح نظر اس کے مذہبی اعتقادات اور سیاسی نظریات کے اپنا بھائی سمجھیں اور اس حقیقت پر غور کریں کہ جسے خدانے زندگی دی اسے موت دے کر کیا ہم خدا کا مقابلہ نہیں کررہے



 


 



About the author

mehranannex

Good quality articles writer

Subscribe 0
160