کیا آپ سچ میں نہیں جانتے

Posted on at


 


کیا آپ جانتے ہیں آج کے دن میں کیا خاص بات ہے ؟


          


مرے خیال میں ٦٠% سے اوپر ایسے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ہوں گی کے جنہیں اندازہ بھی نہیں ہو گا کے آج کا دن ہماری ماں کے نام ہے اور پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں بہت عزت اور احترام سے منایا جا رہا ہے ویسے میرا اندازہ غلط بھی ہو سکتا ہے اور اگر ایسا ہوا تو مہربانی کر کے مرے عزیز ہم وطنوں مجھے معاف کر دینا پلیز



یہ ایک کڑوی سچائی ہے کے اگر آج لڑکیوں اور لڑکوں کو پھول دے کر پرپوز کرنے کی سرمنی ہوتی تو پورے کا پورا پاکستان اس دن کو بارے جوش سے خوشی خوشی مناتے اور ساتھ ہے ساتھ دوسروں کو بھی اس بری میں شامل ہونے کی دعوت بھی دیتے اور انہیں بھی گناہ گار کرتے



پر بدقسمتی سے آج لڑکیوں کا نہیں بلکے ہماری پیاری ماں کا دن ہے ارو ہم سبھی اس کڑوی بات کو میٹھا سمجھ کے پورے سکوں سے پتے اور پلاتے ہیں



 


ہمارے پیارے نبی حضرت محمّد مصطفیٰ صالله ہولایھواسلّم نے فرمایا کے اگر آپ اپنی ماں کی طرف بارے پیار سے دیکھیں تو الله پاک اس انسان کو قبول حج کا ثواب اتا فرماتا ہے . سبحاناللہ کتنا برا اجر اور ثواب صرف ایک بار اپنی ماں کو پیار سے دیکھو اور سمجھ لو کے اس انسان نے حج



بھی کر لیا اور الله پاک کی بارگاہ میں قبول بھی فورن ہو گیا کتنے انسان ایسے ہوں گے کے جو لاکھوں روپپیہ لگا کے اتنا سفر کر کے فلل محنت اور مشقّت سے تکالیف



 


برداشت کر کے حج کرتے ہیں لیکن ووم مرے الله کو راضی نہیں کر پتے اور الله پاک ان کا حج قبول نہیں کرتا اور اس انسان کو اس ناراضگی کا الله کی اسے پتا تک نہیں چلتا اور یہ راز قیامت کے دن ہے سب پر فاش ہو گا


.


اس کے علاوہ الله پاک کا حکم ہے کے جب تمھارے ماں باپ بوڑھے ہو جائیں تو تم ان کے لیے دعا کیا کرو کےاے الله پاک ہمارے ماں باپ کو معاف فرما اور ان کے گناہ بخش دے اور ان پے رحم فرما جیسا کے انھوں نے مجھے بچپن میں پالا .آمین


اس لیے آپ جہاں بھی ہوں کچھ بھی کر رہے ابھی اپنے ماں باپ کے پاس جائیں اور انہیں پاؤں چومیں اور انہیں گلے لگا کے ان کا شکریہ ادا کریں کے انھوں نے آج تک جو بھی ہمارے لیے کیا جو بھی تکلیف ہمیں بڑا کرنے میں برداشت کی .سخت سردی کی رات کو جب ہم گیلے ہوۓ تو انھوں نے ہمیں سوکھے پی لٹایا اور خود سری رات سردی کی رات میں گلے پی لیٹ کے سردی برداشت کرتی رہیجن کے ماں باپ جنّت کی سیر کر رہیں ہیں وو ابھی اپنے ما ں باپ ک لیے دعا ضرور کریں اور سب کے سب پاکستانی آج کے دن ایک دوسرے کے ماں باپ کے لیے ابھی کے ابھی دوا کریں کے الله ہم سب کے ماں باپ پی رحم والا معمالا فرمائیں - آمین


 



About the author

SaimFillmannex

i am umair and interested about lab work. and also do the job as a writer on film annex.

Subscribe 0
160