فلم اینکس اپنے یوزرز کو اب چین ۔۔اٹلی اور انگلینڈ میں امازون گفٹ کارڈز مہیا کر رھا ھے۔اپنے بٹ کوائین کو مارکیٹ پلیس میں خرچ کریں

Posted on at

This post is also available in:

پچھلے مارچ میں فلم اینکس نے بٹ کوائین کو اپنی رائج  کردہ کرنسی کیطور پر یوزرز کو دینے کیلۓ متعارف کرایا،،اور اسکے لیۓ ایک مارکیٹ پلیس بھی بنائی تا کہ وہاں وہ اپنے بٹ کوائین امازون گفٹ کارڈز خرید کر  خرچ کر سکیں۔

مارکیٹ پلیس اب اپنے یوزرز کو امریکہ کیساتھ اب یو کے ۔، اٹلی ۔، چین  میں بھی امازون گفٹ کارڈز کو مہیا کر رھا ھے۔گفٹ کارڈز کی قیمت  ۱۰ پاؤنڈ سے ۵۰ پاؤنڈ تک

amazon.co.uk

پر اور ۱۰ یورو سے ۵۰ یور تک کیقیمت والے

amazon.it

پر اور،،،،  ¥۔100 سے 300 تک کی قیمت والے.

amazon.cn

پر

 

اور مزید یہ کہ ہمارا سسٹم اب مارکیٹ پلیس کی آئیٹمز کی قیمت اب خود کار طریقے سے بٹ کوائین کی قیمت کیمطابق ایڈجسٹ کرے گا۔

فلم اینکس کے صفحے پر بائیں جانب کونےمیں ریڑھی پر کلک کریں یا  یہاں کلک کعیں ایک آئیٹم منتخب کریں اور خریدیۓ پر کلک کریں ۔۔اتنی رقم آپ کے اکاؤنٹ میں سے کاٹ لی جائیگی

 

جب آپ اپنے بٹ کوائین ھماری مارکیٹ پلیس میں خرچ کرتے ہیں تو اسکے لیۓ آپ کو ۷۵ دن کا انتظار نہیں کرنا پڑتا اور نہ ہی اس بات کیلۓ کہ آپ کا  کم سے کم سرمایہ

0.2

بٹ کوائیں ہو۔۔

یورپ اور مشرقی ایشیاء والے دوست اپنے بٹ کوائین خرچ کرنا شروع کریں۔

 

فلم اینکس کو سبسکرائیب کریں 

تا کہ آپ سے آئیندہ میں کوئی بلاگ یا اپڈیٹ رہ نہ  جائیں۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160