موٹاپے کی وجوہات

Posted on at


 

آج کل موٹاپا ایک بڑھتی ہوئی بیماری ہیں اور بہت سے لوگ اس کی طرف توجہ نہیں دیتے حلانکہ اس موٹاپے کی وجہ سے انسانی جسم بیماریوں کا گھر بن جاتا ہے بلند افشار خون ہو یا پھر دل و دماغ کی بیماریاں یا پھر جوڑوں کا درد ہو یا پھر سانس کی بیماریاں ان سب کے پیچھے اگر دیکھا جائے تو موٹاپے کا ہی ہاتھ ہوتا ہے

ہو (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن ) کے مطابق ١٩٩٠ سے ٢٠٠٨ کے دوران موٹے افراد میں بےپناہ اضافہ ہوا ہے پہلے موٹاپے کا شکار صرف پہلی دنیا کے لوگ تھے پر اب اس مے دوسری دنیا کے ممالک سےتعلق رکھنے والے لوگ بھی شامل ہو گئے ہے ہو کے مطابق اس وقت دنیا کی ادھے سے زیادہ آبادی تقریبا ٦٥ فیصد لوگ موٹاپے  کا شکار ہے  اور اس مے ہر دوسرے دن اضافہ ہو رہا ہے

موٹاپا بڑھنے کی کہی وجوہات ہے سب سے بری وجہ جنک فوڈ یا فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ورزش نہ کرنا ہے پہلے پھیل لوگ فارغ اوقات میں چل قدمی کرنے جاتے تھے بچے بھر کھیلنے جاتے تھے پر ٹیکنالوجی  کے جہا بے پناہ فوائد ہے ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ وقت جو انسان ورزش کو دیتا تھا اب اس مے وہ نیٹ کا استعمال کرتا ہے جس سے وہ اپنی صحت کی طرف دھن نہیں دے پاتا

کچھ لوگوں کو موٹاپا وراثت میں ملتا ہے اس لئے انھیں چاہے کہ وہ اس سے بچنے کے لئے ورزش کرے اس کے علاوہ موٹاپا نیند نہ پوری ہونے کی وجہ سے بھی ہوتا ہے کچھ ماہرین کے مطابق سگریٹ پینے کی وجہ سے بھی موٹاپا ہو سکتا ہے سگریٹ اور در سے سونے سے ہمرے جسم میں ہت سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہے جن میں ایک گلوکوس کے سیکل پر بھی اثر انداز ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسان موٹا ہو جاتا ہے



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160