محبت

Posted on at


محبت ایک ایسا دل کا رشتہ ہے جو کہ بہت مشکل سے ملتا ہے اور اسے نبھانا تبھی آسان ہوتا ہے جب آپ کی کو چاہو تو وو بھی آپ کو اتنا ہی پیار کرے اور اسی طرح آپکی پرواہ بھی کرے جیسا کہ آپ کو اس کی پرواہ ہے محبت تو ایک دل کا رشتہ ہوتا ہے لیکن اگر آپکو آپکی محبت مل جاۓ تو وو کسی خزانے سے کم نہیں ہوتی اور اگر نہ مل سکے تو تمام عمر دل کو جلانے اور خود کو تباہ کرنے کے علاوہ کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا

محبت کی بہت سی مثالیں بھی ہیں ،جیسا کہ آپ نے فلموں اور کہانیوں میں بھی دیکھا ہوگا سنا ہوگا ان میں سے کچھ نے تو اپنی محبت پا لی تھی لیکن کچھ اسے حاصل کرنے میں ناکام رہے ،جیسا کہ سسی،پنو.ہیر رانجھا ،لیلیٰ مجنو وغیرہ


محبت دل کی گہرائی سے کی جاۓ تو پتھر بھی موم بن جاتا ہے اور اگر محبت میں صرف دیکھاوا ہو تو موم بھی پتھر بن جاتا ہے لیکن آج کل محبت کرنا محض ایک فیشن کے علاوہ اور کچھ بھی نہیں ہے اور اس کے ہہت سے نقصان بھی ہوتے ہیں کیوں کہ اگر آپکو اگر کوئی کہے کہ میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں بہت محبت کرتا ہوں اور اس کے بعد جب آپ اس سے پیار کرو تو کچھ عرصے کے بعد وو کسی اور سے محبت کرنے لگ جاۓ تو اپ لازمی اپنی زندگی تباہ کرنے میں لگ جاو گے یا پھر خود کو روگ لگا دو گے یا خود کشی یہ تمام نقصان ہیں محبت کے اور اگر کسی سے محبت ہو بھی جائے تو اسے پوری کوشش کرو نبھانے کی سسی پنو،ہیر رانجھا لیلیٰ مجنو کی طرح آخر میں ایک شیر اپ کے


                                                چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں
محبت ایک سے ہوتی ہے ہزاروں سے نہیں



About the author

160