تربوز کے فوائد

Posted on at


 

تربوز ایک خوش زائقہ اور فرھت بخش پھل ھے۔یہ قدرت کا ایک بھترین تھفہ ھے۔یہ غزائی اجزا سے مالا مال ھوتا ھے۔یہ پھل شدید گرمی میں گرمی کی شددت کو کم کرنے میں مدد دیتا ھے۔طبعی رو سے ھر میٹیھی چیز برم ھوتی ھے۔ مگر تربوز ایک ایسا پھل ھے جو کہ اتنا گرم ھونے کے باوجود سرد تاسیر رکھتا ھے۔تربوز میں 90 فیصد پانی اور باقی ایک فیصد پوٹاشیم کیلشیم فاسفورس اور روغنی اجزا ھوتے ھیں۔

یہ وٹامن اے اور سی کا بھترین زریعہ ھے۔ یہ پھل پاکستان کے ریتلے علاقوں میں ھوتا ھے۔تربوز قبض کشا اور پیشاب آور ھوتا ھے۔دل کو طاقت دیتا ھے۔اس میں ھیمو گلوبن کافی مقدار میں ھوتا ھے۔ایک عدد تربوز کے پانی کا گلاس ایک عدد لیموں کا رس اس میں ملا کر دن میں دو بار پینے سے خون پتلا رھتا ھے اور خون کا دباو کم رھتا ھے۔ایک گلاس تربوز کا پانی اس میں شربت انار ملا کر دن میں دو بار پینے سےدل کو تقویت ملتی ھے۔

اس کے علاوہ بھی تربوز بھت سی بیماریوں میں مفید ھے۔جھاں تربوز کے بھت سے ففوائد ھیں وھاں اس کے چند نقصانات بھی ھیں بے موسم تربوز نقصان کا باعث ھو سکتا ھے۔اس میں چند ایسے انزائم میدا ھو جاتے ھیں جو کہ معدہ میں جا کر نقصان پہنچا سکتے ھیں۔تربوز ایک ایسا پھل ھے جو کہ ھر کسی کی پھنچ میں ھے یعنی پاکستان میں یہ پھل نھایت ھی سستے داموں میں ملتا ھے تاھم موسم میں ھر خاصو عام اس پھل سے افادیت ھاصل کر سکتا ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160