چکن بریانی

Posted on at


پاکستان میں چکن بریانی ایک ھر دل عزیز غزا ھے۔اس کو بنانا بھی بھت اسان ھے۔اور اس میں پائے جانے والے اجزا بھی با آسانی مل جاتے ھیں۔یہ ایک ایسی غزا ھے جس میں بھت زیادہ غزائت بھی پائی جاتی ھے۔آج ھم آپ سے اس کے بنانے کا طریقہ شیئر کریں گے جو کچھ یوں ھے۔                                                  

 چاول ایک کلو چکن سوا کلو ادرک لہسن پسا ھوا دو کھانے کے چمچ نمک حسب زائقہ پیاز باریک کٹی ھوئی تین عدد ٹماٹر باریک کٹے ھوئے چھ عدد ھلدی پسی ھوئی ایک چائے کا چمچ سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ دھی ایک پیالی لال مرچ پسی ھوئی دو کھانے کے چمچ دھنیا پسا ھوا ایک چائے کا چمچ گرم مصالہ پسا ھوا ایک چائے کا چمچ ھری مرچیں باریک کٹی ھوئی چھ عدد ھرا دھنیا آدھی گٹھی پودینہ باریک کٹا ھو ا آدھی گٹھی گرم مصالہ ثابت دو کھانے کے چمچ زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

 

ترکیب سب سے پھلے دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کریں جب کڑکڑانے لگے تو اس میں گرم مصالہ ڈال کر ھلائیں۔اس کے بعدادرک زیرہ لہسن ڈال کر ھلائیں پھر اس میں ٹماٹر ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ ٹماٹر گل جائیں۔جب ٹماٹر گل جائیں اور ایک پیسٹ کی شکل اختیار کر لیں تو اس میں باقی تمام اجزا ڈال دیں اور پندرہ منٹ تک ھلکی آنچ پر پکائیں۔چاولوں کو تھوڑا سا گرم مصالہ ڈال کر ایک کنی کے ساتھ ابال لیں اور چھلنی سے چھان لیں۔پھرمصالہ گل جائے اس میں موجود چکن بھی گل جائے تو ایک بڑی دیگچھی لیکر اس میں گلا ھوا چکن پھیلا دیںاس پر چاول پھیلا دیں اس کے اوپر دودہ میں زردہ رنگ ڈال کر ڈال دیں اور دس منٹ دم پر رکھیں اس کے بعد کھول کر مکس کریں اور کسی بھی ڈش میں ڈال کر سرو کریں۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160