"پڑھنا منع ہے"

Posted on at


اپر لکھا ہے کے پڑھنا منع ہے "اور اپ ہیں کہ پڑھیے جا رہے ہیں پھر وہ ھی بات، اپ پے تو کسی بات کا اثر ہی نہیں ہوتا- میرا خیال ہے کہ میں عنوان تبدیل کر دوں" اسے پڑھیے" تو اپ فوران اپنی نگاہ اگلے صحفے پر ڈال دیں گے- یہ اپ ہی کا نہیں پوری قوم کا مسلہ ہے- جس کام سے منع کیا جائے وہ ہی کرتے ہیں بلکے وہ ہی کام کرنا اپنا اخلاق و عوامی فرض سمجھ لیتے ہیں-

 

 

صاف لکھا ہوا ہے "نو پارکنگ" لیکن گاڑی وہ ہیں جا کر عین اسی پوانٹ پر کھڑی کر کے یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ "ہم کسی کے پابند نہیں ہیں" جہاں کہی ڈرائیور حضرات کو "ہارن بجانا منع ہے" لکھا ہوا نظر آ جائے- وہ ہی جا کر ہارون پر ایسا ہاتھ رکھیں گے کہ پھر اٹھنا بھول جائیں گے گو یا کافی عرصے سے ہارن بجانے کی آرزو تھی جواب پوری ہو رہی ہے- "پھول توڑنا منع ہے" لیکن نہ جانے کیوں ہمیں ووھیں سے ایک خوبصورت گلدستہ بنانے کا خیال اتا ہے

 

لیکن دوستو! یہ ایک بہت برا نفسیاتی مسلہ ہے لہذا اس کو نظر انداز نہ کریں اور ملک و وطن کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں-



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160