پاکستان اور آپ – (پارٹ دوم)

Posted on at


اس سے پہلے میں نے پارٹ اول آپ کی خدمت میں پیش کیا تھا، جسے آپ اس لنک پر دیکھ سکتے ہیں-


بقیہ حصہ:


آپ اتنا حسین وطن ملنے پر خدا کا شکر ادا کرتے ہیں؟ یقینا کرتے ھوں گے لیکن کس طرح؟ شکر ادا کرنے کے ٣ طریقے ہیں-


١: دل سے


٢: زبان سے


٣: عمل سے


دل سے شکرگزاری اھبرتی ہے اور زبان تک آ جاتی ہے- لفظوں میں دھل جاتی ہے لیکن  یہ شکرگزاری قطرے جیسی ہوتی ہے جسے کہن دل کے پتے پر کوئی قطرہ گگرے، چند لمحے رکے اور پھر ٹپک جائے- اس شکتگزاری سے نہ آدمی کی تشفی ہوتی ہے اور نہ ہی حق شکرگزاری ادا ہوتا ہے-


شکر تو عمل سے شروع ہوکر عمل پر ہی ختم ہوتا ہے- لیکن وہ ختم نی ہوتآ- دھرکوں میں سما جاتا ہے، سانسوں میں رچ بس جاتا ہے- وجود میں ہر پل موجزن رہتا ہے- پھیلے مرحلے میں عملی شکر استفادہ ہے- خدا نے جو نعمت عطا فرمائی ہے اس سے استفادہ کریں- خانے کی چیز کو کھاین، دیکھے کی چیز کو دیکھیں، اور استعمال کی چیز کو استمال کریں- یہ شکر کا پہلا درجہ ہے-


اپنے پاکستان کی بےانتہا خوبصورتی کو دیکھیں- میں یقین سے کہتا ہوں کہ پھیلے آپ کا دل .... اور چند لمحے بعد آپ کا پورا وجود محبت اور شکرگزاری سے لبالب بھر جائے گا... یونکہ اپپ کی زبان شل ہو جاتے گی- لفظ ٹھبٹھد جایں گے اور آپ عاجز اور بےوقعت ہو کر رہ جایں گے-


اس لمحے آپ کی شکرگزاری کی موجیں اچھل اچھل کر خداے واحد کی بارگاہ تھ پہچیں گی، ہر شکر جس کے لئے ہے- اور شکر کا جاریہ اور آخری مرحلہ بھی عمل ہے- آپ وطن کے لئے اپنی حثیت سے بڑھ کر کچھ کریں گے-... کرتے رہیں گے تو وہ شکر جاریہ ہو گا-


ایک اور بات بتایں گے؟ اگر آپ زمین پر چل رہیے ھوں اور اچانک چھوٹے چھوٹے بادلوں کی ٹکڑیاں نیچے اتر ایں اور آپ کو چھو لیں.... آپ سے لپٹ جایں تو آپ کیسا محسوس کروں گے؟ کیسا لگے گا آپ کو؟ ممکن ہے آپ جواب دین گے، یہ تو ممکن ہی نہیں-


لیکن اپپ کو بتاتا چلوں پہاڑی مقامات پر ایسا ہی ہوتا ہے، چلتے چلتے اچانک آپ کو احساس ہوتا ہے کہ چوٹی سے بدلی آپ کے سامنے نیچے اترتی چلی آ رہی ہے- اپپ روک جایں گے- تب آپ کو پتا چلتا ہے کہ وہ بے رنگ نہیں. پھر بھی سے صفاف ہے ار وہ اتنی لطف ہے کہ آپ اس تا آرپار دیکھ سکتے ہیں-


وہ اسی ہوتی ہے  جسے سردی میں آپ کی سانس نظر آتی ہے- بس بدلی اس سے زیادہ لطیف ہوتی ہے اور جب و آپ کو چھوتی ہے. آپ کے چہرے سے... جسم سے ٹکراتی ہے تو خنکی کا... نمی کا احساس ہوتا ہے- آپ اندر سے بھیگ جاتے ہیں- آپ اس لمحے جھانک سکیں تو دیکھ لیں آپ کے سینے کے اندر کے بےکراں آسمان پر افق تا افق بہت بتی دھنک نکل آتی احتی ہے- سات چمکدار رنگوں کی کمان.....



About the author

DarkSparrow

Well..... Leave it ....

Subscribe 0
160