شوگر سے بچنے کے طریقے

Posted on at


 

ھمارے ھاں بری ھوئی شوگر کی وجوھات میں کھانے میں اعتدال نا ھونا سستی اور ھد سے زیادہ آرام طلبی شامل ھے۔آج کے دور میں شوگر ایک خاصا تکلیف دہ مرض ھے مگر اس سے بچاو ممکن ھے۔ اگر آپ کے خاندان میں یہ مرض بھت پشتوں سے چلا آ رھا ھے تو بھی اس مرض سے بچاو ممکن ھے۔

مگر اس کے لیے آپ کو بھت سی چیزوں سے ھاتھ کھینچنا ھو گا اس کام کے لیے آپ کو اپنی پسندیدہ بازار کی غزاوں سے خود کو روکنا ھو گا۔اپنے رھن سھن کو بھی تبدیل کرنا ھو گا یعنی آپ کو ورزش کو اپنا معمول بنانا ھو گا۔ آپ کو اپنی زندگی سے آرام طلبی نامی چیز کو نکال پھینکنا ھو گا۔اگر آپ کے خاندان میں یہ مرض ایک خاندانی مرض کی شکل اختیار کر گیا ھے تو بھی آپ پریشان نا ھوں اس سے بچاو ممکن ھے۔

احتیاط کے ساتھ ساتھ ضروری ھے کہ آپ اپنے ڈاکٹر سے مستقل رابطہ رکھیں۔ اپنا مکمل چیک اپ وقتا فوقتا کرواتے رھیں۔ اگر آپ کی عمر پچیس سال سے زیادہ ھے اور آپ کو زیابیطس یعنی شوگر کا مرض بھی نھی ھے تو بھی آپ کو اپنی صحت کے لیے پریشان ھونے کی ضرورت ھے۔ کینکہ آگر زندگی میں میانہ روی اور احتیاط سے کام نا لیا جائے تو یہ مرض کسی بھی وقت لاحق ھو سکتا ھے لھازا آگر آپ کو اپنی زندگی سے اور اپنے چاھنے والوں سے پیار ھے تو اپنا خیال رکیں اور اپنے چاھنے والوں کی صحت کا خیال رکھیں



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160