کینس فلم میلہ :چوتھا دن۔

Posted on at

This post is also available in:

آج  میں صرف ایک فلم دیکھ سکا سیمانے ڈی لے کریٹیک پر ۔۔۔اِٹ فالوز۔۔۔تھیٹر میرامر میں۔

 

ھفتے والے دن کینس جہنم کی طرح ھوتا ھے۔۔بہت زیادہ لوگوں کی وجہ سے۔۔

میں زیادہ ھجوم والی جگہوں کو پسند نہیں کرتا۔اس لیۓ میں کچھ مختصر فلموں کی کانفرنسوں میں گیا  اور آگے ہی بڑھتا گیا۔۔

فیسٹیول کی مین بلڈنگ ۔۔پیلیس ڈیس فیسٹیولز۔۔۔اتنی بڑی ھیکہ میں اس میں بہت لمبی چہل قدمی کر سکتا تھا۔۔لیکن میں نے ساحل کے بارے میں جاننے کا فیصلہ کیا۔اس کو جان کر کہ آج ایک صاف موسم کا دن تھا۔

کینس کا ساحل کیا ھے؟صرف اسکو دیکھیں۔۔

ڈسٹریبیوشن کی کئی کمپنیاں اور سیلز ایجنسییوں نے چھوٹی کشتیوں اور ھوٹلز میں دفتر قائم کر رکھے ہیں۔جیسا کہ آپ نیچے کی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

There are also many paparazzis around the building. 

بلڈنگ کے قریب کئی پاپارازی(معروف شخصیت کا پیچھا کرتے رہنے والا فوٹو گرافر)۔بھی موجود ہیں۔

وہ ان سیڑھیوں کا استعمال اس لیۓ کرتے ہیں کہ وہ اس قابل ھوجائیں جہاں سے وہ میلے میں آنیولے مشہور اداکاروں کی تصاویر لے سکیں۔جیسا کہ   نکول کڈمین ۔،ریان رینولڈز۔،پاز ویگا۔، میتھیو میکنوگی۔،سلمیٰ ھائیک۔، اور کئی اور۔۔

آیئ اب چلتے ہیں

بولیورڈ دی لا کرایسٹے۔

Boulevard de la Croisette!

بولیورڈ کے کچھ مشہور ھوٹل یہاں ہیں۔۔آپ بالکونیوں میں تازہ نشر شدہ اور کچھ مختصر فلموں کی ڈسٹری بیوشن کے پوسٹرز لگے ہوۓ ہیں۔

 

ہم اس قابل بھی ہوۓ کہ ہم گئیگنول نیوز کی شوٹنگ بھی دیکھ سکیںایک مشہور فرانسیسی ٹی وی شو اس کو ہسپانیہ میں بھی سکرین کیا جاتا تھا۔۔یہ گڑیوں کی طرح لگتا ھے مگر نیوز کرتے ہوۓ ۔۔ولادمیر پیوٹن اور شو کرنے والے اینکر پرسن کو دیکھیں۔۔

Cannes Festival is everywhere!

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک مکمکل دن تھا ۔۔مزید مواد آ رھا ھے۔۔

پہلا دن کینس پر بلاگ پڑھیں

کینس پر دوسرا دن بلاگ پڑہیں

کینس پر تیسرا دن بلاگ پڑھیں



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160