روغن بادام کے فوائد

Posted on at


 قدرت کاملہ نے روغن بادام اور زیتون کے تیل کو بیش بھا قدرتی فوائد سے نوازا گیا ھے۔یہ ایک ایسی چیز ھے جس سے انسانی جلد کو بھت سے فوائد حاصل ھوتے ھیں۔ اس کو جلد پہ لگانے سے جلد میں بھت چمک بیدا ھوتی ھے

دنیا کی نامور خواتین کے بارے میں اگر جانا جائے تو پتا چلے گا کے وہ بھی روغن بادام کو اپنے حسن کو سنوارنے کے لیے استعمال کرتی رھی ھیں۔روغن بادام ایک بھت قدیم فارمولا ھے اس کے بارے میں جانا جائے تو پتا چلے گا کہ بھت پرانے وقت سے ھی ان دونوں چیزوں کو لوگ مختلف طریقوں سے مستفید ھوتے رھے ھیں۔یہاں زیل میں ان سے مستفید ھونے کے چند طریقے زیل میں ھیں۔چھرے پر داغ دھبے ھوں چھائیاں ھوں یا جلد اندر سے خراب ھو تو اس کی دیکھ بھال بھت ضروری ھوتی ھے۔

اگر بھت زیادہ میک اپ کا استعمال کیا جائے تو جلد خراب ھو جاتی ھے۔ جلد کی دیکھ بھال کے لیےیہ دونوں چیزیں بھت اھم ھیں۔اگر جلد بھت زیادہ خشک ھو توروز رات کو سونے سے پھلے روغن بادام کا مساج کر کے سویا جائے تو خشکی کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جا سکتا ھے۔میک اپ کو ترو تازا رکھنے کے لیے فیس گلیمر استعمال کیا جاتا ھے جبکہ روغن بادام سے بھتر کوئی فیس گلیمر نھی ھے۔اگر چھرے پر داغ دھبے موجود ھوں تو روغن بادام کی ماش کچرت سے کی جانی چاھیے۔دودہ اور روغن بادام مکس کر کے بالوں میں لگانے سے بال بھت خوبصورت ھو جاتے ھیں



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160