انجیر کے فوائد جلد کے لئے

Posted on at


 

انجیر انسانی جلد کے لئے بہت مفید ہے. ان میں انٹی اکسیڈنٹ کی وافر مقدار پایی  جاتی ہے انجیر میں پے جانے والے اکسیڈنٹ میں فینول اور فلیوونوڈز کی مقدار کثرت کے ساتھ ہوتی ہے جو کے جلد کے لئے بہت مفید ہے یہ اکسیڈنٹ کلینزر کا کم کرتے ہے اور جلد کو نرم و ملائم کرتے ہے اس کے ساتھ یہ جلد کے لئے  انٹی اجینگ کا کم بھی کرتی ہے.

انجیر میں پانی کی مقدار کافی پایی جاتی ہے جس کی وجہ سے یہ جلد کے کلینزر کی طرح استعمال کیا جاتا ہے. تازہ انجیر کو مسل کر ٢٠ منٹ کے لئے رکھ دیا جائے ور اس کے بعد اسے ٢٠ منٹ کے لئے چہرے پر لگنے سے کیل مہاسوں کا خاتمہ ہو جاتا ہے. اس کے علاوہ اگر انجیر کو پکا کر اگر جلد پر لگایا جائے تو یہ بہت سی جلدی بیماریوں کو بھی ختم کرتی ہے

انجیر کو بہت سے جلد کی تروتازگی کے لئے مختلف قسم کے ماسک میں استعمال کیا جاتا ہے اور اس کی مختلف مصنوعات بازار میں بھر موجود ہے پر آج کل لوگ بازار کی مصنوعات  پر زیادہ یقین نہیں کرتے . اس لئے ہم گھر میں بھی انجیر سے جلد کے لئے ماسک بنا سکتے ہے

سب سے پہلے ٣ انجیر لے اور اس میں ایک چمچ شہد ڈیل اور ساتھ میں ١٠ چمچے کالی چاہےکے ڈال کر بلنڈر میں اچھے سے بلنڈ کرے اور اس کے بعد ٢٠ منٹ کے لئے فریج میں رکھ دے اور پھر اسے چہرے پر لگا کر کچھ در بعد منہ دھو دے. اس سے جلد ٹائٹ ہو جائے گی اور جلد کے مسام بند ہو جائے گے. اس کے علاوہ جلد کو نرم و ملائم بنانے کے لئے ٣ انجیر کو گرم پانی میں دھو کر اچھے سے صف کر لیں اس کے بعد ٢ سے ٣ قتلے کدو کے لے ایک بلنڈر میں ڈال کر اچھے سے پسٹ بنا لے پھر اس پیسٹ میں ٢ چمچ الوویرا جیل ڈیل اور ایک چمچ الو آئل ڈال دے اور اسے سہی سے مکس کر دے اور پھر ٣ دن تک استعمال کرے اس سے اپ کی تمام مردہ جلد اتر جائے گی اور جلد تارو تازہ ہو جائے گی.

اس کے علاوہ ایک اور طرح کا ماسک بھی سب میں بہت  مقبول ہے اس کے لئے آپکو٤ چمچ کدو کا پیسٹ ٣ انجیر کو بلنڈر میں دال کر بلند کرے پھر اس کے اندر جبوبا آئل الوویرا جیل کارن میل  اور سبز چاہے  دال کر اچھے سے پیسٹ بناے  پھر اسے منہ پر ٢٠ سے ٣٠ منٹ تک لگاے اور پھر پانی کے ساتھ دھو دے اور بکقی کو اپ ایک ہفتے تک فریج میں محفوظ کر سکتے ہے



About the author

160