- ڈیجیٹل میڈیا پر مختصر مواد کی ترقی ٹرابیکا ٹاک سیریز

Posted on at

This post is also available in:

اپریل ۲۶ کو میں نے ٹرابیکا ٹاکس سیریز کاکے ایک پینل میں شمولیت کی ۔

'The growth of short content'.

مختصر مواد کی ترقی۔۔

 

۔اس کا مقصد یہ تھا کہ ہم یہ جان سکیں کہ کسطرح ڈیجیٹل میڈیا پر مختصر مواد ویڈیو کے زریعے جگہ بنا رھا ھے۔اور یہ کسطرح ہمارے ڈیجیٹل میڈیا کے استعمال کو متاثر کر رھا ھے۔۔ 

گریگ کلے مین  جو کہ ومیو سے ہیں نے اس ڈسکشن کو ۴ مہمانوں کیساتھ اس کو آگے بڑھایا۔فلمساز  ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر مورگن سپرلوک۔۔اداکارہ گیلین جیکبز ۔۔ای ایس پی این سے  ڈان سلور۔۔اور نیو یارک ٹائمز کے آپ ڈاکس پروڈیوسر جیسن سپین گارن کوف۔۔

 

بات چیت سے کچھ حصے۔۔

مورگن سپرلوک نے یہ وضاحت کی کچھ کہانیاں ایسی ھوتی ہیں جو تین سے پانچ منٹ میں سنائی جاتی ہیں۔نہ کہ لمبے وقت میں۔۔اور یہ کہ یہاں اس کے لئٔے سامعین موجود ہیں۔

گیلین جیکب نے ٹینی کمانڈو میں اپنے کردار اور آنلائین کمیونٹی کو بڑھانے پر  پر بات چیت کی اور اپنے مداحوں کیساتھ تعلقات بنانے پر۔ 

جیسن سپنگارن کوف نے اس بات کی وضاحت کی کہ کسطرح آپ ڈاکس پر معنی مواد اور تخلیقی کام کی تلاش میں ھیں نیو یارک ٹائمز کیلۓ اور کسطرح ایک خیال سیریز کی تخلیق پر اثر انداز ہوتی ھے۔

اور جب مختصر آنلائین مواد  کو مونیٹائیز کرنے کے بارے میں پوچھا گیا،،تو وہ سب اس بار میں متفق تھے کہ آپ کو سب مواد کو زیادہ سے زیادہ جگہوں پر پھیلانا چاھیۓ۔۔مگر مختصر دورانیۓ کی فلمیں بنانا مزید کام کرنے کیلۓ ایک آمدن کے زریعے کیطور پر کام کرتی ہیں۔اور اس کے ساتھ زندگی گزارنا ایک مشکل کام ھے۔۔

 

میرے صفحے کو سبسکرائیب کریں   تا کہ ٓپ سے مزید بلاگز رہ نہ جائیں۔۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160