فلم اینکس پر نیا آمدنی کا صفحہ

Posted on at

This post is also available in:

 

مجھ سمیت کئی لوگ جو فلم اینکس استعمال کرتے ہیں فلم اینکس کے ادائیگی کے طریقہ کار اور بٹ کوائین میں ادائیگی میں مسائل کا شکار تھے۔مگر حال ہی میں فلم اینکس نے ادائیگی کے نظام میں تبدیلی کی ھے ویلیٹ (بٹوہ ) سسٹم سے متعلق۔ نیا  اور بہتر شدہ نظام بہت بہت کافی شفاف اور واضح ھے اور استعمال میں آسان جیسا کہ نیچے آپ دیکھ سکتے ہیں۔۔

نیا بٹوہ سسٹم آپ کو ایک مکمل تصویر دکھاتا ھے کہ آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں اور آپ اپنے کیسے حاصل کر سکتے ہیں اور آپ کو پیسے حاصل کرنے میں وقت لگے گا۔تصویر نمبر ایک۔یہ فلم اینکس کا بہترین فیچر ھے جو کہ ادائیگی کے نظام کو بہت سادہ بناتا ھے۔۔یہ ایک بہت اچھا تجربہ ہے اور اس سے لوگ استعمال کنندگان اپنے مواد کی طرف  پیسوں کی نسبت زیادہ دھیان دے سکتے ہیں۔،۔اور دوسرا فیچر آمدنی کا اھم صفحہ ھے۔اور یہ صفحہ بہت جھنجھٹ والا تھا کیوں کہ یہ کبھی بھی آسان نہیں تھا کہ صارف یہ جان سکے کہ وہ دن میں کتنا کما رھا ھے۔۔ اور اس نے کتنے پیسے کما لیۓ ہیں۔اور صارف کی کتنی رقم قابل استعمال ھے۔ان وجوھات کی بنا پر کبھی خود بھی روزانہ کی آمدنی کے صفحے کو استعمال نہیں کیا تھا۔تاھم اب فلم اینکس کا امدنی کا صفحہ بہت اچھا ھو گیا ھے۔اب یہ صارفین کو ان کی رقم کی مکمل معلومات فراھم کرتا ھے کہ صارف نے کتنے استعمال کر لیۓ ہیں جیسا کہ  امازون گفٹ کارڈ کی خریداری یا کسی بینک کو پیسے کی ترسیل کی۔۔  نیا آمدنی کا صفحہ آپ کو اس تمام کی مکمل تفصیل دیتا ھے۔یہ نئی تبیلیاں فلم اینکس کو ایک بہتر اور مزید پر دھیان کرتا ھے تا کہ لوگ کام کر سکیں اور لوگ پوری دنیا سے گھل مل سکیں سماجی میڈیا کی قوت سے ۔

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160