کینس فلم میلہ ۔۔: پانچواں اور چھٹا دن۔

Posted on at

This post is also available in:

اتوار اور پیر کا دن بہت مصروف دن تھے ۔،۔ہم نے کچھ فلموں کو دیکھنے سے ابتدا کی اور میری پسندیدہ  ڈیوڈ کروننبرگ کی میپس آف دی سٹارز ( ستاروں کا نقشہ )۔ یہ بہت ہی مضحکہ خیز اور حیرت انگیز ھے۔۔ھر کوئی بہت ھنس رھا تھا ۔اس میں اداکاری بہت زبردست تھی اور اس کا سکرپت بہت ہی گہرائی والا تھاْ۔۔

 

اسکے بعد میں کچھ دیر کیلۓ مارکیٹ گیا مگر یہ ایک اور بلاگ کا حصہ ھو گا! سہ پہر کے بعد ہم لوگ پارٹی میں گۓ جہاں کئی ھدایت کار ۔۔سیلز ایجنٹ تقسیم کار اور فیسٹول کو تہیہ کرنے والے ڈیلز اور کاروبار کے لۓ شریک ھوۓ۔۔

یہ بہت زبردست تھا میں عظیم ڈائیریکٹر اور پروڈیوسر ٹروما کے بانی لائڈ کوفمین سے ملا۔(ٹاکسک ایونجر،۔،مادرز ڈے۔،،۔کابوکی مین۔،)۔اور ریجیرو ڈیوڈاٹوجوکہ کینیبل ھولو کاسٹ کے دائیریکٹر ہیں جو کہ میری پسندیدہ فلموں سے ایک ھے۔۔میں نے ان کے ساتھ یہ بہت زبردست سی تصویر لی وہ بہت اچھے تھے۔

 

اسکے بعد ہم ساحل پر سکریننگ کیلۓ گۓ اسو اس کام کیلۓ موسم بہت زبردست تھا۔

اسکے بعد کچھ کینس پارٹی کی۔

پیر والے  دن زیادہ تر بارش رھی اس لیۓ میں نے زیادہ وقت  مختلف جگہوں میں فلمیں دیکھنے میں گزارا

اور فلمیں (دیز فائینل ھاورز )۔وین اینیملز ڈریم۔۔(کولڈ ان جولائیْْ،،مائیکل سی ھال کے ھمراہ ( ڈیکسٹر )۔۔اور ڈان جونسن جسکے ھمراہ سکریننگ میں شرکت کی۔۔

اور ان دو دنوں کیلۓ یہی تھا۔!۔

میں بہت فخر کیساتھ اس بات کا اعلان بھی کرتا ھوں کہ میری نئی فیشن فلم برانڈ (ما) کے جوتے اور مینولاڈی جوان ۔۔۔۔۔۔،،اے لٹل بگ سٹیپ ۔۔یہ دونوں پوری دنیا میں ایل اے جولا کے فلمی میلے۲۰۱۴  میں دکھائی جائینگی۔ 

 

مگر یہ ایک اور بلاگ کیلۓ ایک کہانی ھے۔۔ْ!ْ۔...

 

کینس پر پہلے دن کا بلاگ پڑھیں۔

کینس پر دوسرے دن کا بلاگ پڑھییں

کینس پر تیسرے دن کا بلاگ پڑھیں

کینس پر چوتھے دن کا بلاگ پڑھیں۔



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160