سائنس کے مضر اثرات

Posted on at


 

لفظ سائنس اور اس کے مثبت اثرات سے ہر کوئی واقف ہے آج کا انسان سائنس کی دی گی چیزوں کے بغر نہیں رہ سکتا خواہ وہ  بجلی ہو یا پھر موبائل. آج کے انسان کی زندگی سائنس کی حیرت انگیز ایجادات کے بغیر نا ممکن ہے. یہ ایجادات انسان کی زندگی میں رچ بس سی گی ہے

سائنس کی ان ایجادات نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور انسان کی زندگی کو بدل دیا آج انسان انھیں چیزوں کی وجہ سے چند تک پونچھ گیا ہے اور وہ سفر جن پر سال لگ جایا کرتے تہ اب بس منٹوں اور گھنٹوں میں سکڑ کر رہ گئے ہے اب بندہ گھر بیٹھے انٹرنیٹ کی وجہ سے اپنے رشتےداروں سے بات کر سکتا ہے ساتھ ساتھ وہ نیٹ پر ہی نوکری بھی کر سکتا ہے

پر اس کے ساتھ ساتھ سائنس اور ٹیکنالوجی کینسن پر برے اثرات بھی مرتب کے ہیں. آج انسان سائنس کی ہی ایجادات کی وجہ سے مختلف بیماریوں کا شکار ہو رہا ہے کینسر برین تومیر دل کے امراض جگر اور آنکھوں کے امراض یہ سب کچھ سائنس کا ہی شاخسانہ ہے اس ٹیکنالوجی کے بجا استعمال کی وہ سے انسان بے راہ روی کا شکار ہو رہاہے اور اپنوں سے کٹ کر رہ گیا ہے



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160