پولیو وائرس

Posted on at


پولیو وائرس ایک موزی بیماری ہے .اس کے لاحق ہونے سے انسان معذور ہو جاتا ہے .پولیو وائرس عام طور پر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو ہو تا ہے .پاکستان میں پولیو وائرس بوہت تیزی سے پھیل رہا ہے.



پاکستان میں اس موزی بیماری سے نمٹنے کے لئے کوئی ٹھوس انتظام نہیں ہے .ہر سال بوہت سے بچے پولیو جیسی موزی بیماری میں مبتلا ہو جاتے ہیں .پاکستان کی تحقیق کے مطابق پاکستان میں پولیو افغانستان سے آیا ہے .



چونکہ افغانستان میں بھی اس مرض کے مریض موجود ہیں .لکن پاکستان میں پولیو وائرس کے مریض بوہت زیادہ ہیں .حکومت اس مرض کے علاج کے لئے کوئی خاطر خواہ انتظامات نہیں کر رہی .اور آہستہ آہستہ اس موزی بیماری میں اضافہ ہی ہوتا چلا جا رہا ہے .برطانیہ کے میڈیکل متھولوجست نے پاکستان پر بیرون ملک جانے پر پابندی بھی لگا دی تھی لکن پاکستان کے اسرار پر متولوجست نے پابندی تو ہٹا لی لکن اس کے ساتھ بیرون ملک جانے والے پاکستانی صارفین پر پاسپورٹ کے ساتھ پولیو کا سرٹیفکیٹ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے .اب جو بھی پاکستانی بیرون ملک جاۓ گا. وہ پھلے پولیو سرٹیفکیٹ حاصل کرے گا.اور پھر بیرون ملک روانہ ہو گا .



حکومت برطانیہ کے اس اقدام سے بھی پاکستان کی گوورمنٹ پر کوئی اثر نہیں پڑا البتہ تحقیق کے ماملے میں اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں .پاکسانیوں کی ایک نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلنے کی سب سے بڑ ی وجہ الودہ پانی ہے .اس اللودہ پانی سے نہ صرف پولیووائرس ہی نہیں بلکہ اس سے بوہت سی دوسری موزی بیماریاں بھی لاحق ہو رہی ہیں .اس پولیو وائرس کو ختم کرنے کے لئے حکومت کو آلودہ پانی کو صاف کرنے کے لئے فلٹر پلانٹس لگنے چاہییں .اگر حکومت اس موزی بیماری کی تعارف توجو نہیں دے گی تو یو خدشہ لاحق ہے کہ ایک دن پولیو وائرس پورے ملک پاکستان میں پھیل جا ے گا .اور پھر ہم کچھ نہیں کر سکیں گی .



About the author

160