ادرک دکھتے جوڑوں کےلئے شفاء

Posted on at


پکوانوں میں ادرک کو لازمی جز کے طور پر دیکھا جاتا ہے جبکہ ویسے بھی اس کے مفید اثرات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ہونے والی تحقیق واضح کر رہی ہے کہ اس کی اچھائیاں اس سے کہیں زیادہ ہیں جتنی کہ ہمارے سامنے آچکی ہیں ۔

سائنسدانوں نے ایک حالیہ مشاہدے کے بعد نتیجہ اخذا کیا ہے کہ کدو کش کی ہوئی تازہ ادرک ایک پیالی پانی میں ابال کر یہ پانی پیا جائے تو اس سے گٹھیا کا درد ہی دور نہیں ہو تا بلکہ طبیعت میں تازگی اور تراوٹ پیدا ہو جاتی ہے ۔

زیادہ بہتر یہ ہے کہ تھرماس میںیہ پانی چائے کی طرح تیار کرکے رکھ دیا جائے اور درد سے محفوظ رہنے کے لئے مختلف اوقات کار میں اس کا استعمال کیا جائے ۔



About the author

shaheenkhan

my name is shaheen.i am student . I am also interested in sports.I feel very good being a part of filmannex.

Subscribe 0
160