اسپغول کی بھوسی ذیا بیطس کا علاج

Posted on at


اسپغول کی بھوسی کو عام طور پرہاضمے اور پیٹ کے جملہ امراض کے لئے کارگر سمجھا جاتا ہے تاہم ایک تازہ تحقیق کے بعد انکشاف کیا گیا ہے ہر کھانے سے قبل صرف ایک چائے کا چمچح اسپغول یا اس کی بھوسی ایک پیالی پانی میں گھول کر پی لی جائے تو اس سے ذیابیطس سے تحفظ اور شوگر کی دواؤں سے نجات مل سکتی ہے ۔

 

ایک مشاہدے کے بعد یہ ثابت ہوا ہے کہ اس طرح خون کی شکرمیں نمایاں طور پر کمی واقع ہو جاتی ہے اور کسی کا شوگر لیول 210 ہو تو وہ صرف 140 ہی رہ جاتا ہے ۔

      



About the author

shaheenkhan

my name is shaheen.i am student . I am also interested in sports.I feel very good being a part of filmannex.

Subscribe 0
160