خوبانی کے فوائد جلد کے لئے

Posted on at


خوبانی وٹامن اے اور سی میں وافر مقدار میں پیی جاتی ہے اور اس کے جلد کے لئے بہت سے فائدے ہے. خوبانی کو بہت سی مصنوعات  میں استعمال کیا جاتا ہے اس کے بہت سے سکرب مارکیٹ میں دستیاب ہے . خوبانی کے سکرب مردہ جلد کے خلیوں کو جلد سے ہٹاتے ہے اس کے علاوہ یہ سکربز جھریوں کے خاتمے کے لئے بھی استعمال کے جاتے ہیں. خوبانی کے تیل  سے اگر جلد کا مساج کیا جائے تو جلد نرم و ملائم ہو جاتی ہے . خوبانی میں پاے جانے والے انٹی اکسیڈنٹ ور وٹامن جلد سے کیل مہاسے اور چھائیا ں  ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہے اس کے علاوہ سکن  اجینگ کے اثرات کو بھی خوبانی ختم کرتی ہے

خوبانی کی بہت سے مصنوعات بازار میں پیی جاتی ہے پر اسے آرام سے گھر میں بھی تیرا کیا جا سکتا ہے . سب سے آسان خوبانی کا سک جو ہے وہ یہ کے تازہ خوبانی لے اور اس کو گرم پانی میں    تھری در ک لئے ابالے تا ک اس کی جلد نرم ہو جائے پھر اس کے بعد اس کا چھلکا اتارے اور بیج نکال لے پھر خوبانی کا پیسٹ بناے اور ٢٠ منٹ کے لئے چہرے پر لگاے اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو دیں.

اس ک علاوہ خوبانی کا ماسک دودھ کے ساتھ بھی بنایا جاتا ہے. اس کے لئے سوکھی خوبانی کو بلنڈر میں ڈیل اگر سوکھی خوبانی نہیں ہے تو تازہ خوبانی کو بلنڈ کرے پھر اس مے دودھ ایک چمچ شہد اور صندل کا پاؤڈر اور ادھ چمچ ہلدی ڈالے اور پھر پیک کو چہرے پر لگاے اس سے سکن تارو تازہ ہو جائے گی. اس کے علاوہ سوکھی خوبانی کو ادھے کپ گرم پانی کے ساتھ بلنڈر میں ڈیل اور ساتھ میں ایک چمچ شہد کی بھی ڈالے اور ساتھ میں ایک چمچ سوکھا دودھ اور پھر اسے بلند کر کے ٢٠ میں تک چہرے پر لگاے ور پھر دھو دے اس سے جلد خوبصورت اورپیاری ہو جائے گی

خوبانی کو پپیتا کے ساتھ ملا کر بھی جلد کے لئے ماسک بنایا جا سکتا ہے . ٣ چمچ خوبانی کا گودا لے اس میں ٣ چمچ ہی پپیتا کا بھی گودا شامل کرے اور اس میں تھرا سا خوبانی کے بیجوں کا پاؤڈر شامل کرے اور پھر چہرے پر لگا کر ہلکے سے مساج کرے اور پھر ٣٠ میں بعد دھو دے .



About the author

160