ایکس کارپس میوزیک ٹی وی پیش کرتے ہیں ْ۔۔موریسن برادرز کے بینڈ کو راڈ رن میں

Posted on at

This post is also available in:

ایکس کارپس ٹی وی پیش کرتے ہیں ۔۔راڈ رن۔۔موریسن برادرز کی میوزیک ویڈیو کیاتھ

ایکس کارپس ٹی وی ایک نئی موٹرسپورٹس لائف سٹائل  ایک مختصر فلم  پیش کرتے ہیں جس کا نام راڈ رن ھے جو کہ ٹمیکیولا کیلیفورنیا میں کلاسک کاروں کے  جمع ھونے پر مرکوز ھے۔   


اس ایکس کارپس موٹرسپورٹس میں بہت خاص کلاسک کاریں پیش کی گئیں ہیں جسمیں بہت طرح کی بہتین اقسام کی سواری بالکل ایک مغربی سٹائل میں ایک امریکی قصبے میں 

ایکس کارپس ٹی وی ٹمی کیولا اپنے شو کے ھوسٹ اور رپورٹر ریٹ سلٹ ایکس کیمز کولیکر گلیوں میں کلاسک کاروں کے ایڈونچر کو دیکھتے رھے ایک خوبصورت روشن دن میں جنوبی کیلی فورنیا جہاں پر ستر ھزار لوگوں سے زائد لوگ ان کاروں کو دیکھنے کیلۓ شریک ھوۓ۔


ایکس کارپس میں شمولیت اختیار کریں اور کچھ بہت بہترین کاریں دیکھیں ریٹ راڈز سے کلاسک امریکی ماڈلز تک جیسطرح ایک ۱۹۳۹ ماڈل کی لمکلن زیفر ایک باپ بیٹے کی ٹیم نےبحال رکھی ھے اور اس کو موریسن برادرز بینڈ کے میوزیک کی طرف سے حمایت حاصل ھے اور جسکو رائیو ویڈیو پروموشنز پیش کر رھے ہیں۔

فلم اینکس کا لنک

 

ایکس کارپس میوزیک ٹی وی پیش کرتے ہیں ْ۔۔موریسن برادرز کے بینڈ کو راڈ رن میں

http://www.filmannex.com/movie/xcorps-tv-presents-rod-run-with-morrison-brothers-band/45934


A J.S.Edmondson FiLm TRT-8:18
5/2014
©2014TheXcorps
See The Action Hear The Music Join The Xcorps!
http//www.xcorpstv.com/



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160