دودھ

Posted on at


اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازاہے انسان کی سوچ محدود ہے ان کی گنتی نہیں کر سکتا ۔اور زمین سے ایسی ایسی چیزیں پیدا کیں ہیں ۔جن کا ذائقہ مختلف ہوتاہے۔پانی بھی ایک نعمت ہے جس کے بغیر جاندار اشیاٗ کا وجود نا ممکن ہے ۔کیونکہ انسانی زندگی کی بقا کا ایک لازمی جز ہے ۔جو کا زکر قرآن مجید میں بھی موجود ہے۔اسی طرح دودھ بھی ایک عظیم نعمت ہے ۔جس کا ذکر حضرت آدمؑ لے دور سے ہوا اور ابھی تک یہ ہماری خوراک کا ایک اہم حصہ ہے یہ ہمیں جانوروں سے حاصل ہوتا ہے ۔

دودھ میں بہت زیادہ فیٹس موجود ہوتی ہے جو کہ بچوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ھے جس بچوں کی بڑھوتری کے عمل کو تیز کر دیتی ہے۔یہ بچوں کیلئے بہت اہم غذا ہے یہ انسانی ہڈیوں کو مضبوظ بناتا ہے ۔دودھ کا استعمال بہت زیادہ ہے۔

دودھ کوہم مختلف اشیاٗ بنانے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔مثلاًاسے مٹھائیاں حلوہ کھیراور چائے بنانے میں استعمال کیاجاتا ہیں۔اس سے گھی اوردھی بنائی جاتی ہیں

جس کےاستعمال سے انسان توانائی بڑھ جاتی ہے یہ ہماری روز مرہ زندگی کا اہم عنصر ہے لہذا دودھ کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔



About the author

160