میڈیا میں بڑھتی ہو فحاشی

Posted on at


 

میڈیا کا مطلب ایک ایسے ذریعے انسان  میں دنیا کا شعور پیدا ہو اور وہ سنیا کو جانے اور سمجے. میڈیا کی مختلف اقسام ہیں پر جس سے ہر عمر کے انسان کا پالا پڑتا ہے وہ ہے پرنٹ میڈیا آج کل پرنٹ میڈیا پر بہت سے پروگرام لگاے جاتے ہے تا کے انسان ان سے تفریح حاصل کر سکے پر ان تفریحی پروگراموں میں آج کل انتہا کی فحاشی دیکھنے کو مل رہی ہے آج کل ان پروگراموں میں کوئی بھی کم کی چیز نہیں رہی بلکہ ہر کسی میں فحاشی کا طوفان پایا جاتا ہے

آج کل یہ پروگرام نہی نسل کو کھرب کرنے کے سب سے برے ذمہ دار ہے. اگر ہم نوجوان نسل کی بے رہ راوی کے شکرا ہونے کی سب سے بری وہ دیکھیے تو ہمے پتا چلے گا کہ اس سب مے پرنٹ میڈیا کا سب سے بڑا ہاتھ ہیں

ان ڈراموں اور فاموں میں غلط چیزوں کو اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ ہر کوئی انھ سہی سمجھنے لگتا ہے اور ان الٹی چیزوں کو اپنانے کی کوشش کرتا ہے . آج کل یونیورسٹیوں کو ہی دیکھ لے وہاں پر جو کچھ لڑکے لڑکیاں فلموں ڈراموں میں دیکھتے ہیں اسے ہی اپنانے کی کوشش کرتے ہے اور پھر ان لوگوں کو دیکھ کر یہ ہی لگتا ہے کہ کوا چلا ہنس کی چال اپنی چال بھی بھول گیا. حکومت کو چاہے کہ وہ ان ٹی وی چینلوں کے خلاف ایکشن لے تا کہ فحاشی کا خاتمہ کیا جا سکے



About the author

akbarrkhan

I am a Software Engineer from International Islamic University. Mostly i love to play games, My all time favorite series are Prince of Persia,GTA,Assassins Creed, and MOST favorite of all League of Legends, and i love to stream on Twitch.tv as well.

Subscribe 0
160