سبز چاۓ کے فوائد

Posted on at


 

سبز چاۓ کو کہی صدیوں سے میڈکل میں استعمال کیا جاتا رہا ہے اور اب تو سائنس نے بھی اس کے فوڈ کو من لیا ہے یہ انسانی جسم میں بہت سے بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مدد دیتی ہے اس میں پے جانے والی منرلز اور انٹی-اکسدنٹ انسان کو مختلف بیماریوں کے خلاف لڑنے میں مادہ دیتے ہے

 

سبز چاۓ میں پے جائے والے انٹی اکسیڈنٹ فری راڈکلز کو ختم کرنے میں مدد دیتے ہیں یہ فری ریڈیکلز انسان کے جسم کے اندر مختلف بیماریاں پیدا کرتے ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جلد کو بوڑھا کرنے کے عمل میں بھی ان کا سب سے زیادہ ہاتھ ہوتا ہے اس کے علاوہ سبز چاۓ میں پاۓ جانے والے اک کومپونڈ کافین انسان کے دماغ کی صلاحیتوں کو بڑھاتے ہے اور یاداشت کو بڑھاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ مختلف دماغ کی بیماریوں کو ختم کرنے میں بھی مدد دیتا ہے

سبز چاۓ کی وجہ سے بڑھاپے میں الزائمر جیسے مرض سے بھی بکہتی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ دل کے امراض سے بھی حفاظت کرتی ہے . وزن کم کرن امن بھی سبز چاۓ کا سب سے بڑا ہاتھ ہے یہ انسان کے اندر اس کی وافر چربی کو پگلاتی ہے اور انسان کو دبلا پتلا بناتی ہے 



About the author

160