چائے حصہ دوئم

Posted on at


چائے حصہ دوئم


 



 


چائے سکن کے لیے بہت فائدہ مند ہے اسکے درخت سے تیل نکالا جاتا ہے اس سے مختلف ماسک بنائے جاتے ہیں جو سکن کو اچھا بناتے ہیں اور مختلف کریموں اور سواؤں میں استعمال ہوتی ہے اس کے علاوہ ٹی بیگز کو آنکھوں پر رکھنے سے آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے ۔


 



 


ہر گلی محلے میں آپ کو اس کے ٹھیلے نظر آئیں گے پہلے سردیوں میں اس کی بڑی اہمیت تھی اور لوگ اس کا کاروبار سردیوں میں کرتے تھے لیکن اب گرمیوں میں بھی اس کا استعمال کیا جاتا ہے لوگ اس پتلا ہونے کے لیے استعمال کرتے ہیں مثلا پتلا ہونے کے لیے اس کے قہوے میں لیموں ڈال کر پیا جاتا ہے اور چائے میں شہد ملا کر پیا جاتا ہے اس سے آئس ٹی بھی بنائی جاتی ہے لوگ اسے گرم گرم بھی استعمال کرتے ہیں جو نقصان دہ ہوتی ہے اسے ٹھنڈا کر کے استعمال کرنا چائیے ٹھنڈا کر کے استعمال کرنے سے یہ فائدہ دیتی ہے۔


 



 


یہ بچوں کے لیے بہت مفید ہے اگر بچوں کو بدہضمی ہو جائے تو پانی ابال کر اس میں سونف الائچی ڈال کر تھوڑے سے چائے کے دانے ڈال کراس کا پانی پلانے سے بدہضمی دور ہو جاتی ہے بچوں کی یہ پسندیدہ غذا ہے بچے بڑے اسے ناشتے میں لینا پسند کرتے ہیں بچے بڑے اسے مختلف چیزوں کے ساتھ مثلا کیک۔پکوڑے۔ سموسے۔بسکٹ اور اسطرح کی چیزوں ساتھ لینا پسند کرتے ہیں۔


 



 



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160