ایکس کارپس ٹی وی نے ۳ نئی موٹر سپورٹس کی ویڈیوز فلم اینکس پر اپلوڈ کیں۔

Posted on at

This post is also available in:

ایکس کارپس ایکس پریس چار فروری ۲۰۱۴  سین ڈی ایگو کیلیفورنیا

ایکس کارپس ٹی وی نے ۳ نئی موٹر سپورٹس کی ویڈیوز فلم اینکس پر اپلوڈ کیں

ایکس کارپس ٹی وی کے پروڈیوسر کو اس بات پر یقین ھیکہ ایکشن سپورٹس میں موٹر سپورٹس بھی شامل ہیں۔اور اس ھفتے میں ایکس کارپس نے نئ ڈریگ ریسنگ ایکشن کی ویڈیو  اور اس میں ایڈل براک کا ٹور بھی ھے جوکہ انہوں نے فلم اینکس پلیٹفارم کا کیا اپ لوڈ کیں ہیں۔


نئی ویڈیو لائن اپ میں ۲ نئی ڈریگ ریسنگ ویڈیوز بھی ہیں جسکو برونا ڈریگ سٹرپ سین ڈی ایگو میں فلمایا گیا ھے۔ایک خاص نان سٹاپ ۱۳ منٹ ۳۰ سیکنڈ کی کلاسک کار کی ڈریگ ریس ایکشن کیساتھ ایک اور ویڈیو ریلیز ھے جسمیں جسمیں ایک نجی وک ایڈل براک جونئیر  کلاسک کار وں کا میوزیم ھے جو کہ ایڈل براک فیسیلٹی جو کہ ٹورینس کیلیفورنیا میں ھے۔

ریس ڈرائیور کرسٹی ایڈل براک ایک پیشہ ور خاتون ڈرائیور ہیں اور اپنے ۱۹۹۶شیل باۓ جی ٹی ۳۵۰ مسٹینگ کے بارے میں بات کر رھی ہیں۔اور وہ بہت تیز ہے۔اور اسکے ساتھ کرسٹی کا نیا ایڈل براک ای فورس سپر چارجڈ کیمرہ بھی دیکھیں جسکو جیسن لازو اور سکاٹ سمرز ھوسٹ اور ایکس کارپس ٹی وی کیلۓ رپورٹ کر رھے ہیں۔

 

ایکس کارپس موٹر سپورٹس کرسٹی ایڈل براک کے ھمراہ

ایکس کارپس موٹر سپورٹس برونا ڈریگ ریس ایکشن مکس

http://www.filmannex.com/movie/xcorps-motorsports-barona-drag-racing-action-mix/40516

ایکس کارپس موٹر  سپورٹس برونا ڈریگز

http://www.filmannex.com/movie/xcorps-motorsports-barona-drags/40535

ھمارے ساتھ رہیں اضافی موٹر سپورٹس ویڈیوز اور ایکس کارپس بینڈٹ ایکس پروجیکٹ جسمیں ۱۹۷۹ کی ایک پونٹی یک ٹرانسا کو بحال کرتے دکھایاگیا ھے۔ اور اسکو پینٹ ورکس بھی کہتے ہیں

اے جے ایس ایڈمنڈسن  فلم پروڈکشن

ایکشن دیکھیں اور موسیقی سنیں اور ایکس کارپس میں شمولیت اختیار کریں

 

 ©2014 TheXcorps   http://www.xcorpstv.com/



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160