چہرے پر سے کیل مہاسوں کو کیسےصاف کیا جا سکتا ہے

Posted on at


 

کیل مہاسے ہر انسان کے لئے نہایت تکلیف دہ ہوتے ہے. انسان کو کہی دفع ان کیل مہاسوں کی وجہ سے شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے. کیل مہاسے ہونے کی کہی وجوہات ہے یہ کھانے پینے کا صحیح خیال نہ رکھنے کی وجہ سے بھی ہو سکتے ہے سب سے زیادہ  کیل مہاسے گندگی کی وجہ سے ہوتے ہے اس کے الوہ زیادہ پانی نہ پینے کی وجہ سے بھی  ہوتے ہے چہرے کو سہی سے نہ دھونے کی وجہ سے بھی کیل مہاسے ہو جاتے ہے

کیل مہاسوں کو ختم کرنے کی بہت سی مصنوعات بازار میں موجود ہے پر ہم گھر میں بھی انہیں ختم کرنے کی ریمڈیز بنا سکتے ہے کیل مہاسے  کو ختم کرنے کا سب سے احسان طریقہ ہے  کہ کیل مہاسوں پر برف کو تھوڑی دیر  کے لئے رب کرے اور یہ عمل ہر ادھے گھنٹے تک دوڑاہے اس سے مہاسے ختم ہو جاتے ہے

اس کے علاوہ گھر میں پری ٹوتھ پیسٹ بھی اپ مہاسوں کو ختم کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہے ٹوتھ پیسٹ کو رات سونے سے پہلے مہاسوں پر لگاے اور رات رہنے دے پھر صبح اٹھ کر اسے دھو دے. الوویرا کے پتوں کو بھی مہاسے ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے الوویرا کو پورے چہرے پر لگاے اور ٣٠ منٹ تک لگا رہنے دے پھر اس کے بعد منہ کو دھو دے یہ نہ صرف کیل مہاسوں کا خاتمہ کرے گا بلکہ اس سے جلد بھی نرم و ملائم ہو  گی

 



About the author

160