ریفلیکٹرز کا تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پارٹ ١

Posted on at


روشنی کومنعکس کرنے والی چیز ریفلیکٹرز کہلاتی ہیں۔اس کی مدد سے زیادہ سے زیادہ روشنی کو منعکس کر کے ورکنگ پلین پر پہچایا جاتا ہے۔ کسی سورس سے لائٹ کی تقسیم کو مکمل طور پر شیڈ یا ریفلیکٹر



 


استعمال کر کے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ انکینڈیسنٹ لیمپس کے ساتھ شیدز یا ریفلیکٹر کا استعمال نا گزیر ہو جاتا ہے، ان تمام جگہوں پر جہاں بہت اعلی درجہ کی آی لیومی نیشین درکار ہوتی ہے وہاں ریفلیکٹر استعمال کے جاتے ہیں بعض ددفع دیواروں اور چتھوں کو اس طرح ڈیزاءن کیا جاتا ہے کہ وہ بہترین ریفلیکٹر کا کام کرتی ہے۔جب لاءٹ کسی پالش شدہ دھاتی پر پڑتی ہے تو اس لاٴٹ کا بیشتر حصہ ریفلیکشن کے قوانین کے تحت واپس منعکس ہوجاتا ہے۔ لائٹ کا بہت کم حصہ جذب ہو جاتا ہے اس کے برعکس اگر روشنی کسی کھردری سطح مثلا کاغذ کی سطح پر پڑتی ہے تو یہ چاروں طرف منتشر ہوجاتی ہے


گھریلو لاءٹ میں مختلف قسم کے متعد اقسام کے شیدذ استعمال ہوتے ہیں۔جن کابنیادی مقصد گلیءر کا خآتمہ ہوتا ہے



ریفلیکٹر کی اقسام


ورکنگ پلین پر زیادہ سے زیادہ روشنی حاصل کرنے کےلے مختلف اقسام کے ریفلیکٹر استعمال کے جاتے ہیں جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں.


  ڈسپرسو ریفلیکٹر


سٹینڈرڈ ریفلیکٹر


کنسٹر یٹنگ ریفلیکٹر


اینگل ریفلیکٹر


ہالوفین ریفلیکٹر



  ڈسپرسو ریفلیکٹر-------



            اس قسم کے ریفلیکٹر کو ہر قسم کی صنعتی تنصیبات کے لے بڑے وسیع پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے روشنی کو مخصوس سطح پر مناسب اور یکساں مقدار میں پہچانے کے لے یہ انتہای موزوں ہوتے ہیں۔ ریفلیکٹر اندر کو مڑی ہوی یا مقعر نما اور سلنڈر نما انعکاسی سطحوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔یہ روشنی کو بہت زیادہ منتشر کرتے ہیں اور اس کی طاقت بھی رکھتے ہیں یہ ایک گہرے پیالے کی شکل کے ہوتے ہیں یہ عمودی پلین پر تک روشنی کی زیادہ سے زیادہ مقدار راہم کرتے ہیں




About the author

160