پاکستان کے مسائل

Posted on at


گزشتہ دور حکومت میں پاکستان کے مسائل دن بدن بڑھتے جا رہے تھے .لکن موجودہ دورے حکومت نے مسائل پر بہتر طریقے سے قابو پانا شروع کر دیا ہے .پاکستان کے مسائل جن میں سب سے اہم بجلی ہے .اب گزشتہ دور حکومت کی نسبت کم ہوتی ہے .



گزشتہ دور حکومت کا بجلی کی بڑھ تی ہوئی لوڈ شیڈنگ پر قابو نہ پانا اس حکومت کے لئے سب سے بڑا چلینج تھا اور موجودہ حکومت کا بھی .بجلی نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان دن بدن ترقی کرنے کی بجاے تنزلی کی جانب گامزن تھا .



لکن اب چونکہ حکومت تبدیل ہو چکی ہے .یہ حکومت مسائل پر قابو پنے کے لئے اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہی ہے .پاکستان کے کئی مسائل حل ہو چکے ہیں لوڈ شیڈنگ پر بھی کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے .حکومت بجلی پیدا کرنے کے لئے کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی والے پلانٹس لگا رہی ہے .



اس تریقے سے ملک میں بجلی طلب میں کمی ہوتی جا رہی ہے اور اگلے دو سے تین سالوں تک بجلی کی طلب بلکل ختم ہو جاۓ گی .اب لوڈ شیڈنگ کم ہونے کی وجہ سے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے .جو مقام پاکستان نے گزھتا دور حکومت کی وجہ سے کھو دیا تھا .سب آہستہ آہستہ دوبارہ حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے .پاکستان اپنے وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کر کے ہی اپنا کھویا ہوا مقام واپس حاصل کر سکتا ہے .اسی لئے حکومت کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے وسائل کو بہتر تریقے سے استعمال کرے اور پاکستانی عوام کو جو اپنا مقام کھو چکی ہے واپس حاصل کرے



About the author

160