خوشی کی اھمیت

Posted on at


انسانی زندگی پریشانیوں سے بھری پڑی ھے ۔ جس کو بھی دیکھ لو اس کو ھی کوئی نا کوئی پریشانی ھوتی ھے ۔چناچہ ایسے حالات میں انسان کو بھت سی بیماریاں لاحق ھونے کا خطرہ رھتا ھے ۔ایسے میں ڈا کٹرز کا کھنا ھے کہ انسان کو خود کو خوش رکھنا بے حد ضروری ھے۔ ان کے مطابق اگر انسان خوش رھے اور مسکراتا رھے تو بڑھا ھوا بلیڈ پریشر بھی کم ھو سکتا ھے۔ اس کے علاوہ اگر ھم خد مسکراتے رھیں تو نا صرف ھم خوش رھیں گے

بلکہ اس سے ھمارے ساتھ جڑے لوگ بھی خوش رھ سکتے ھیں۔ کسی کو ایک چھوٹی سی مستراھٹ دینا نا صرف اس کی زندگی میں بھتری کرے گی بلکہ اس سے ھماری اپنی زندگی میں بھی خوشی اور بھتری آئے گی۔ایک ریسرچ کے مطابق جو لوگ خوش رھتے ھیں وہ لمبی عمر پاتے ھیں۔تاھم اپنی اور اپنے چاھنے والوں کی زندگی بھتر بنانے کے لیے ھمارا خوش رھنا بے ھد ضروری ھے

۔ان تمام باتوں سے ظاھر ھوتا ھے کہ خوشی کا ھماری زندگی میں کیا مقام ھے ایک مسکراھٹ چاھے وہ بچے کی ھو یا بڑے کی بھت اھمیت رکھتی ھے۔ایک ریسر چ کے مطابق کچھ لوگوں کو ایسے ماحول میں رکھا گیا جھاں ھر وقت خوشی کا ماحول ھے کچھ کو ایسے ماحول میں رکھا جائے جس میں مائل بھت زیادہ ھوں۔ تو کچھ عرصے بعد یہ بات سامنے آ جائے گی کہ جو لوگ خوشی کے ماحول میں رھتے تھے ان کی صحت بھت بھتر بلکہ ایک دم فٹ ھو گی اس کے مقابلے میں جو لوگ ٹینشن کے ماحول میں ھوں ان کی صحت پریچانی کی حد تک خراب ھے۔



About the author

ahadaleem

I m Muhammad Aleem from Chishtian, Distt. Bahawalnagar. I have done my MBA Finance from University of Lahore, Lahore.

Subscribe 0
160