دوستوں کے ساتھ ایک مزیدار سفر

Posted on at


یہ میرا یہاں پہلا بلاگ ہے.اپنے پہلے بلاگ میں آپ سب کو میں اپنی زندگی کا ایک حسین سفر کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں.یہ سفر ملتان سے مری تک کا تھا.ہم چار کلاس فیلو نے مل کر ایک پلان بنایا کے اس سردیوں میں ہم امتحان سے فارغ ہو کر تفریح پر چلتے ہیں.تو ہمیں سب سے اچھی جگہ مری لگی.تو اسی طرح پلان کے مطابق ٹرین کا سفر کرنے کے لئے ٹکٹ لی اور اپنے سفر کا آغاز کیا.ہمیشہ کی طرح ٹرین اپنے وقت سے پانچ گھنٹےدیر سے ای.لیکن اس دوران ہم دوستوں نے خوب مزہ لیا اس وقت کا.اکٹھے کھانا کھایا پلٹ فارم پر بیٹھ کے.اور خوب مزے کے.



اکھڑ ٹرین یی ور ہم نے اپنے سفر کا آغاز کیا.ٹرین دھند ہونے کی وجہ سے کافی آہستہ چلی.جب ہم لاہور پوھنچے تو اتر کر منہ ہاتھ دھو کے فرش ہونے کا فیصلہ کیا.ابھی ہم فرش ہو ہے رہے تہے کے ٹرین چل پڑی ور ہم بھاگ کر مشکل سے ہے ٹرین میں چڑھ سکے.



اس کے بعد ٹرین بہت تیز رفتار سے چل پدی ور ہم چار گھنٹوں میں ہی راولپنڈی پہنچ گئے.جب ہم راولپنڈی پہنچے تو سب تھکے ہوئے تھے.اترنے کے بعد سب سے پہلے ہم حمام میں جا کر فریش ہوئے اور وین میں بیٹھ کر فیزآباد پوھنچے جہاں سے ہمیں مری کے لئے وین ملنی تھی.



وہ رات کا وقت تھا صرف آخری وین ہے جا رہی تھی آخر ہمیں سیٹ مل ہی گی اور ہم سوار ہو کر مری پہنچے.جب ہم مری پہنچے تو رات کے دس بجے تھے.ہم نے ایک ہوٹل میں ایک روم لیا،



جب ہم روم میں پہنچے تو فل ٹائم تھکے ہوئے تھے جاتے ہی ہم نے خوب پیٹ بھر کر کھانا کھایا اور جسم میں درد ہونے کی وجہ سے کچھ دوائیں لیں اور پھر سو گئے.


آگے کی کہانی پارٹ ٢ میں آپکو سناؤں گا.



About the author

160